09:37 pm
 کرائے کے ترجمان کی ذہنی حالت پر اب ہنسی نہیں ترس آتا ہے۔مریم اورنگزیب 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کرائے کے ترجمان کی ذہنی حالت پر اب ہنسی نہیں ترس آتا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ کرائے کے ترجمان کی ذہنی حالت پر اب ہنسی نہیں ترس آرہا ہے، ‎حقیقت یہ ہے کہ شہباز شریف اپوزیشن لیڈر ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے شہباز شریف پر جھوٹے مقدمات بنائے لیکن عمران خان کا ایک الزام بھی ثابت نہیں ہو پایا۔ حقیقت یہ ہے کہ عمران خان نے
سابق ڈی جی ایف آئی پہ شہباز شریف کے خلاف جھوٹے مقدمات بنانے کے لئے دباؤ ڈالا تھا۔ حقیقت یہ ہے کہ عمران خان نے نیب کو اپنی حکومت چلانے کے لیے سیاسی مخالفین کے خلاف جھوٹے مقدمے بنوانے کے لیے استعمال کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حقیقت یہ ہے کہ ملزم عمران خان مالم جبہ، ہیلی کاپٹر، بلین ٹری سونامی، بی آر ٹی پشاور، آٹا چینی چوری میں مطلوب ہے۔ ‎ملزم عمران خان غیر قانونی فارن فنڈنگ، 23 خفیہ اکاؤنٹس میں مطلوب ہے۔ ‎ملزم عمران خان شہباز شریف کی طرف سے دائر ہتک عزت کے دس ارب روپے کے دعویٰ میں مفرور اور مطلوب ہے

تازہ ترین خبریں

"وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے وفاق پر چڑھائی کی" وفاقی حکومت کا محمود خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

میں ایک بہتر حل دیکھ رہا ہوں، سارا کریڈٹ عمران خان کو جائے گا، کیا ہونے والا ہے ؟ شیخ رشید کا اہم بیان

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے گرمیوں کی چھٹیاں ہونے تک اوقات کار میں کمی کردی

گزشتہ روز کے لانگ مارچ میں جان گنوانے والے دو کارکنوں کیلئے عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

عام انتخابات کے انعقاد میں کتنے ارب روپے خرچ ہونگے؟ ہوشربا تفصیلات

پاکستان میں نئی تاریخ رقم، سینہ کھولے بغیر دل کی کامیاب سرجری

عمران خان کو 6 دن کی دوائی دی ، واپس آئے تو ان کا علاج کیا جائے گا، طلال چودھری کا بیان

اسمبلیاں تحلیل کرنے یا مدت پوری کرنے کا فیصلہ دو دن میں ہوگا لیکن  لیگی اکثریت کیا سوچتی ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

صاحبزادہ جہانگیر عرف چیکو کی پاکستانی ہائی کمیشن میں عملے کیساتھ تلخ کلامی، کیڑے مکوڑے قراردیدیا

بات چیت کیلیے تیار مگرالیکشن کا فیصلہ کون کرے گا ؟ وزیراعظم شہباز شریف کا حیران کن بیان

" پی ٹی آئی کے خلاف یہ بات ثابت نہ ہو تو میرا نام ثاقب نثار رکھ دینا، سلیم صافی کا چیلنج

ایک سال سزا کے بعد ایک اور بڑا دھچکا ، عمران خان کے دوست نوجوت سنگھ سدھو سے جیل میں کیا کام لیا جانے لگا

6دن بعد اگر6 لاکھ  لوگ لے آئیں تو میں عمران خان کی حمایت کر دوں گا، وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا اعلان

تحریک انصاف کے رہنمائوں کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کرنے کا فیصلہ