09:52 pm
ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تو دما دم مست قلندر ہو گا،  چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسیشن

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسیشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تو دما دم مست قلندر ہو گا۔تفصیلات کے مطابق چئیرمین عوامی رکشہ یونین مجید غوری اور چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسیشن عرفان کھوکھر نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایل پی جی کی آئے روز بڑھتی قیمتوں پر
پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنے کا اعلان کیا ہے۔مجید غوری نے کہا کہ حکومت یکم اکتوبر کو ایل پی جی کی قیمتوں میں 25 روپے مزید اضافہ کرنے جا رہی ہے، ایل پی جی مافیا اور مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلیں گے۔چیئرمین عوامی رکشہ یونین مجید غوری نے کہا کہ ایل پی جی غریبوں کا فیول ہے اور موجودہ حکومت نے لوگوں کو فاقوں پر مجبور کر دیا ہے۔عرفان کھوکھر کا کہنا تھا کہ غیر معیاری سلنڈر بنانے والوں کے خلاف کارروائی ضرور کریں مگر غریب کا چولہا بند نہ کیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

وزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب۔۔اسپیکرچوہدری پرویز الٰہی نے بڑااقدام اٹھالیا

ملک میں سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک اتنااضافہ ہوگیاکہ جان کرآپ کے اوسان خطا ہوجائیں گے

کیازمانہ آخرقریب آگیا۔۔افریقی ملک نے مہنگائی سے تنگ آکرکاغذی کرنسی کاخاتمہ کردیا،تجارت کےلیے سونے کے سکے استعمال ہوں گے

دوست کی بیوہ سے شادی کی خواہش، خاتون کے انکار پر شہری نے خوفناک اقدام اٹھالیا

مفت بجلی کااقدام عدالتوں میں لےجانےکے بجائے۔۔۔مریم نواز کاپی ٹی آئی کوقیمتی مشورہ ،شدیدتنقید کانشانہ بناڈالا

پی آئی اے کی حج پرواز کتنےحجاج کو چھوڑ کر سعودی عرب روانہ ہوگئی،عازمین نااہلی پر پھٹ پڑے

معاشی بحران اگلے سال کے آخر تک جاری رہنے کا خدشہ،وزیراعظم نےملک کے دیوالیہ ہونےکااعتراف کرلیا