10:24 pm
موٹر وے کے ذریعے سفر کرنے کے لیے کرونا ویکسنیشن لازمی قرار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ میں موٹر وے کے ذریعے سفر کرنے کے لیے کرونا ویکسنیشن لازمی قرار دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے ٹرانسپورٹ سیکٹر سے متعلق کرونا ایس او پیز کا نیا حکم نامہ جاری کر دیا۔حکم نامے کے مطابق بسوں، ریل گاڑیوں، ٹیکسی ڈرائیورز، اور ہوم ڈیلیوری سروس والے اسٹاف کے لیے کرونا ویکسینیشن لازمی قرار دے دی گئی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ نے اس سلسلے میں پولیس اور انتظامیہ کو سخت ایکشن لینے کا حکم بھی دے دیا ہے، اور ہدایت کی
ہے کہ 26 اور 27 ستمبر کو خصوصی طور پر کرونا ویکسینیشن کارڈ لازمی چیک کریں۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ عملے کی ویکسینیشن نہ کرانے والے بس اسٹینڈز اور بسوں کو سیل کر دیا جائے گا، جب کہ ویکسینیشن کارڈ نہ رکھنے والوں کو گرفتار کیا جائے گا۔محکمہ داخلہ سندھ نے احکامات پر عمل درآمد کے لیے صوبے کے تمام کمشنرز کو بھی ہدایت جاری کر دی ہے

تازہ ترین خبریں

نواز شریف اور  چودھری شجاعت کے درمیان ملاقات طے پا گئی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے،انوارالحق

آئندہ الیکشن کیلئےالیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری

خاور مانیکا کے کہنے پر کمرے میں جاتا تو عمران خان مجھے ڈانٹ کر نکال دیتے تھے، گواہ محمد لطیف

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،نثار احمد  کا اعزاز،پانچ رنز پر 5کھلاڑی آؤٹ

پاکستانی ویمن  ٹیم کی تاریخی  کامیابی،ٹی 20 میں واضح برتری حاصل کرلی