12:40 pm
حکومت کا نئے چیئرمین نیب کیلئے شہباز شریف سے مشاورت نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نئے چیئرمین نیب کیلئے شہبازشریف سے مشاورت نہیں ہوگی، وزیر اطلاعات فواد چودھری کا دوٹوک اعلان، بولے نیب نے اپوزیشن لیڈر کو ملزم ڈکلیئرکیا ہوا ہے، بات کامطلب ملزم سے تفتیش کا پوچھنا ہے۔وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین نیب سے متعلق وزیر قانون اور اٹارنی جنرل کام کر رہے ہیں، چیئرمین نیب سے متعلق
شہباز شریف سے مشورہ کرنا ایسا ہے جیسے ایک چور سے پوچھیں کہ تفتیشی کون ہونا چاہیے۔فواد چوہدری نے کہا کہ کسی سے ذاتی جھگڑا نہیں، الیکشن کمیشن کے ساتھ معاملات بہتر ہو رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان کی کوششوں سے تمام اہداف حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیراعظم نے نریندر مودی کو للکارا، ممبئی حملوں کے بعد پاکستان کے خلاف عالمی سازش شروع کی گئی، بھارتی جاسوس کلبھوشن کو گرفتار کیا تو نواز شریف نے کہا اس پر کمنٹ نہیں کرنا چاہتا، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو شادی پر بلانے کے علاوہ نواز شریف نے کوئی کام نہیں کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف جیسے سیاستدانوں کو اپنی ذات سے آگے کچھ نظر نہیں آتا، نواز شریف اور اشرف غنی ایک جیسی زندگی گزار رہے ہیں، دونوں عوام کی دولت لوٹ کر بیرون ملک بیٹھے ہوئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

آئندہ دو ماہ میں کہاں کہاں حملوں کا خطرہ ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ نے الرٹ دیدیا

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

انا للہ وانا الیہ راجعون!  جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم  کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا

6.2شدت کا خوفناک زلزلہ ،مرکز کہا ں تھا؟ شہریوں میں شدید خوف و ہراس

ہر خاندان کیلئے 10لاکھ روپے سالامانہ حکومت نے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا

فروری کے پہلے ہفتے میں بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سسٹم کی پیشنگوئی کر دی

موبی لنک جاز کی غیر معیاری سروسز اور صارفین سے بلا وجہ ٹیکس وصولیوں پرپی ٹی اے نے سخت ایکشن لے لیا

کورونا کیسز میں اضافہ ہونے پر والدین نے تعلیمی ادارے میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا مطالبہ کر دیا

اب نکاح کیلئے لازمی شرط کیا ہو گی؟  نکاح نامے میں بڑی تبدیلی کی منظوری دیدی گئی