03:28 pm
وزیرمملکت زرتاج گل سنٹرل جیل ڈیرہ غازی خان پہنچ گئیں

وزیرمملکت زرتاج گل سنٹرل جیل ڈیرہ غازی خان پہنچ گئیں

03:28 pm

ڈیرہ غازیخان (بیورورپورٹ)موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت زرتاج گل وزیر نے سنٹرل جیل کا دورہ کیا، انہوں نے نیشنل کمشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کے لٹریسی سنٹر کا افتتاح کیا اور جیل کے ساتھ کشمیر پارک میں شجرکاری کرتے ہوئے ملک کو سرسبز و شاداب بنانے اور استحکام پاکستان کیلئے خصوصی دعا کی۔ وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے ڈیرہ غازی خان
میں مصروف دن گزارا۔ انہوں نے سنٹرل جیل ڈیرہ غازیخان کا دورہ کیا اوراین سی ایچ ڈی کی طرف سے قائم کئے گئے لٹریسی سنٹر کا افتتاح کیا۔کلاسز کا معائنہ کرتے ہوئے نو عمر قیدیوں میں نصابی کتب تقسیم کیں۔ انہوں نے جیل کی مختلف بیرکس کا معائنہ کیا۔خواتین قیدیوں کے مسائل سنے۔کچن کا معائنہ کرتے ہوئے قیدیوں کیلئے تیار کھانا کھا کر معیار چیک کیا۔سپرنٹنڈنٹ جیل سے سنٹرل جیل میں سہولیات اور مسائل بارے گفتگو کی۔اس موقع پر وزیر مملکت کو یاددگاری شیلڈ بھی پیش کی گئی۔وزیر مملکت نے شجرکاری مہم کے تحت جیل کے لان میں پودا بھی لگایا۔وزیر مملکت زرتاج گل وزیر نے نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ ڈیرہ غازیخان کے دفتر کا دورہ کیا. ڈپٹی ڈائریکٹر راشد نسیم نے وزیر مملک کو این سی ایچ ڈی کے بارے میں بریفنگ دی۔ پی ٹی آئی ویمن کی ونگ کی عہدیدار،گرلز گائیڈ اور ڈیجیٹل اینڈ سوشل میڈیا ٹیم کے کنوینئر اور ڈپٹی کنوینئر بھی موجود تھے۔موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت نے شہر کے وسط میں موجود کشمیر پارک کا بھی دورہ کیا۔کلین اینڈ گرین پاکستان اور مون سون شجرکاری مہم کے تحت پودا لگایا۔وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے کہا کہ موسمیاتی تغیر اورکرہ ارض کے درجہ حرارت میں کمی کا واحد اور آسان حل شجرکاری ہے۔مون سون کی جاری مہم کے دوران ملک میں پچاس کروڑ اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں متعلقہ محکموں اور عوام کے تعاون سے اٹھارہ لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔وزیر اعظم عمران خان کے ٹین بلین ٹری سونامی کو کامیاب کرنے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟ وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا