03:43 pm
پناہ گاہوں میں فائیو اسٹار ہوٹل جیسی سہولتیں ۔۔!! احساس اور سرینا ہوٹل انتظامیہ میں معاہدہ طے پا گیا

پناہ گاہوں میں فائیو اسٹار ہوٹل جیسی سہولتیں ۔۔!! احساس اور سرینا ہوٹل انتظامیہ میں معاہدہ طے پا گیا

03:43 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پناہ گاہوں میں فائیو اسٹار ہوٹل جیسی سہولتیں فراہم کی جائیں گی، معاہدہ طے پا گیا ،احساس اور سیرینا ہوٹل انتظامیہ کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط وزارت تخفیف غربت میں ہوئے، تقریب میں معاون خصوصی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر، ایم ڈی بیت المال ظہیر عباس کھوکھر نے شرکت کی ، سی ای او سیرینا جنوبی اور وسطی ایشیا عزیز بوتانی، ڈاکٹر معین الدین اور ایڈیشنل۔سیکریٹری کیپٹن ر سوید نواز بھی شریک تھے ،سیرینا ہوٹل کا عملہ اسلام آباد کی پانچ پناہ گاہوں
میں خدمت کی نگرانی کرے گا ،فائیو اسٹار ہوٹل، پناہ گاہوں میں مزدورکے کھانے کی تیاری سے کھانے کی فراہمی کی نگرانی کرے گا،پناہ گاہوں میں کیچن، ڈائننگ ہال،برتنوں کی صفائی کا معیاربھی فائیو اسٹار جیسا ہوگا، سونے کے کمرے، بستر، واش روم کی صفائی کا معیار برقرار رکھنے میں فائیواسٹار ہوٹل کی معاونت ہوگی ۔احساس اور سرینا ہوٹل کا عملہ وزارت تخفیف غربت کی چھتری تلے کام کریں گے،سیرینا ہوٹل پناہ گاہوں میں خدمات کا معیار بلند کرنے میں معاونت بلامعاوضہ فراہم کرے گا ۔ ڈاکٹر ثانیہ نشتر ین کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت ہے کہ پناہ گاہوں میں بہترین سہولیات باوقارانداز میں فراہم کی جائیں گی ۔انہوںنے کہاکہ مفاہمتی یاداشت کا مقصد اسلام آباد کی پناہ گاہوں میں خدمات کے معیار کے لئے تعاون کو بڑھانا ہے،مفاہمتی یاداشت احساس پناہ گاہوں کی جامع حکمت عملی کا اہم حصہ ہے۔عزیز بوتانی نے کہاکہ سرینا ہوٹل پناہ گاہوں کے عملے کو پناہ گاہ پر خدمات کی تکنیکی تربیت فراہم کرے گا، پناہ گاہوں میں سروس کی نگرانی کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی ۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔