05:43 pm
جب آپ چور دروازے سے اقتدار میں آئیں گے تو دنیا آپکو اسلام آباد کا مئیر ہی کہے گی

لاہور( نیوز ڈیسک)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری چینی کی سرکاری ریٹ پر فروخت پر عمل نہ ہونے پر حکومت پر برس پڑیں۔چینی مافیا کا سرغنہ وزیر اعظم جب چینی مافیا کو تحفظ دے گا تو چینی 89روپے فروخت کیسے ہو گی۔عمران خان سب چینی چوروں کوباری باری دوبارہ ویلکم کررہے ہیں۔عام مارکیٹ میں چینی آج بھی 100روپے سے 110روپے کلو فروخت ہورہی ہے۔ایف آئی اے کا جہانگیرترین کیلئے اور قانون اور شہبازشریف کے لیے اور قانون ہے۔شوکت ترین پیچھلے ہفتے کہا کل سے مارکیٹ میں چینی 90روپے
کلو فروخت ہو گی۔کل پنجاب کے ایک ارسطو وزیر نے کہا آج سے چینی 89روپے پنجاب میں فروخت ہو گی۔شوکت ترین اور پنجاب کے ارسطو وزیر بتادیں 90روپے کلو چینی کہاں فروخت ہورہی ہے؟۔بے شرم حکمرانوں نے ایک ،ایک کلو چینی کیلئے مائوں ،بہنوں کی لمبی لائنیں لگوائی۔چینی مافیا کے بیساکھیوں پر کھڑی حکومت انکو کیسے گرفتار کرسکتی ہے۔عظمیٰ زاہد بخاری نے مزید کہا مسلم لیگ(ن)کی لیڈرشپ نے جو دعوے اور وعدے کیے وہ پورے کر کے دکھائے۔وٹس ایپ وزیراعلیٰ صاحب آپ کے آقا نے آج تک اپنا کوئی دعوی اور وعدہ پورا نہیں کیا۔تین سالوں سے جھوٹ،جھوٹ اور جھوٹ کی سیاست کے سہارے ہی حکومتی عمارت کھڑی ہے۔عمران خان کی سوچ اور ویژن اتنا بڑا ہے کہ ان کو افغان طالبان بھی منہ لگانے کو تیار نہیں ۔عمران خان نے پاکستان نہیں اپنے دوستوں اور سہولت کاروں کے مفادات کو پہلی ترجیحی دی۔عمران خان کی انہی ترجیحات کی وجہ سے پاکستان عالمی تنہائی کا شکار ہورہا ہے۔جب آپ عوام کے ووٹ سے نہیں چور دروازے سے اقتدار میں آئیں گے تو دنیا آپکو اسلام آباد کا مئیر ہی کہے گی۔

تازہ ترین خبریں

ان دو خاندانوں کو این آر او دینا ملک سے سب سے بڑی غداری ہے، وزیراعظم پھٹ پڑے

جوتوں سے پہچانا گیا   اللہ تعالیٰ کا نظام بھی کیسا عجیب ہے‘  وہ جب کسی ظالم سے نفرت کرتا ہے  تو اس کی قبر کی بھی بخشش نہیں ہوتی...

ناریل کے گرم پانی کے معجزات، ماہرین نے حیران کن تحقیق بیان کر دی

محمد رضوان کو محنت کا صِلہ مل گیا، آئی سی سی نے بڑی خوشخبری سنا دی

ایک ہفتے میں ڈالر ، سعودی ریال اور برطانوی پائونڈ کی قدر میں کتنی کمی ہوئی؟ مکمل تفصیلات آگئیں

بارشیں مزید کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

نیوزی لینڈکی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن کی شادی سے پہلے ہی خوشیاں خاک میں مل گئیں

عمران خان کی چھٹی ۔۔اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا

بارشوں اور برفباری نے تباہی مچادی، اب تک کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ افسوسناک تفصیلات جاری

سستےگھروں کی الاٹمنٹ کیلئے قرعہ اندازی شروع، ساڑھے 3 مرلہ گھر کی ماہانہ قسط کیا ہوگی؟ خوشخبری سنا دی گئی

خبردار!!احتیاط کیجئے  موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں ، موٹروےپولیس نے ہدایات جاری کردیں

کورونا کیسز میں اضافہ ، کئی علاقوں میں لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کس تاریخی موقع پر پاکستان آئیں گے؟خوشخبری سنا دی گئی

کورونا کیسز میں اضافہ ، صوبائی حکومت جس نے ان ڈور شادیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگا دی