06:06 pm
پی آئی اے عملے نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔۔مسافر کو 15 لاکھ روپے زائد مالیت کے 9 ہزار 200امریکی ڈالر کی رقم واپس کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پی آئی اے عملے نے کراچی آنے والے مسافر کو 15 لاکھ روپے زائد مالیت کے 9 ہزار 200امریکی ڈالر کی رقم واپس کردی۔مسافر پی آئی اے کی پرواز PK369 کے ذریعے اسلام آباد سے کراچی ایئرپورٹ پہنچا تھا۔ مسافر جلد بازی میں اپنا قیمتی سامان سے بھرا بیگ جہاز میں ہی بھول گیا۔یاد آنے پر مسافر نے فوری پی آئی اے حکام کو بیگ بھول جانے سے متعلق آگاہی دی۔ مسافر کے بیگ میں غیرملکی کرنسی سمیت پاسپورٹ سمیت اور اہم قیمتی سامان تھا۔پی
آئی اے کے عملے نے فوری تلاش شروع کی اور مسافر کا بیگ اور قیمتی سامان لوٹا دیا۔ مسافر نے 9ہزار سے زاید امریکی کرنسی، پاسپورٹ اور دستاویزات واپس ملنے پر خوشی کا اظہار کیامسافر کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے عملے اور انتظامیہ نے زبردست سروس دی۔ کراچی ایئرپورٹ پر تعینات پی آئی اے عملے کو جیسے بیگ کھونے کی اطلاع دی، انہوں نے بیگ کی تلاش شروع کی۔قومی ایئرلائن عملے نے تلاشی کے بعد بیگ سمیت قیمتی سامان پاسپورٹ بحفاظت واپس کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔سی ای او پی آئی اے ایرمارشل ارشد ملک نے پی آئی اے عملے کو ایمانداری کی مثال قائم کرنے پر شاباش دی ہے۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی