07:19 pm
نئے پاکستان میں نئے طرز کا قومی ترانہ ہوگا

کراچی(نیوز ڈیسک ) نئے پاکستان میں نئے طرز کا قومی ترانہ ہوگا، وفاقی حکومت کی خصوصی کمیٹی کا بڑا فیصلہ ۔تفصیلات کے مطابق قومی ترانے کی ازسر نو ریکارڈنگ کا اعلان قومی ترانے کو جدید ساز، نئی آوازوں کےساتھ  ریکارڈ کیا جائے گاقومی ترانے کی نئی وڈیو ریکارڈنگ بھی کی جائے گی۔قومی ترانےسے متعلق فیصلہ وفاقی حکومت کی اسٹیئرنگ  کمیٹی کے اجلاس میں کیا
گیا1954 کے بعد پہلی مرتبہ قومی ترانے کی ریکارڈنگ میں تبدیلیاں کی جائیں گی۔نئے طرز قومی ترانے میں دوست ممالک کے آرکسٹراز سے خدمات بھی لی جائیں گی نئے طرز قومی ترانے میں چاروں صوبوں ، کشمیر اور گلگت وڈیو ریکارڈنگ میں شامل کیا جائے گا،نئے میوزک کے ساتھ قومی ترانہ 75ویں یوم آزادی سے قبل جاری کیا جائےگا۔

تازہ ترین خبریں

نواز شریف واپس کب آئیںگے؟ ترجمان محمد زبیر نے بھی بڑا اعلان کر دیا

انا للہ وانا الیہ راجعون  پاکستانیوں کیلئے آج کا دن افسوسناک ، 16پاکستانیوں کی میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا

اب پاک فوج میں اعلیٰ عہدوں پرتقرریاں وزیراعظم کی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتیں، حکومت نے فوج سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

ڈالر مہنگا ہونے سے کس کو فائدہ ہو رہا ہے؟ گورنر سٹیٹ بینک نے انوکھی منطق پیش کر دی

نور مقدم کیس، جس گھر میں نور مقدم کا ق ت ل ہوا اس گھر کا کیا ہوگا؟ عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

غریب طلبا کہاں جائیں؟فیسوں میں 40فیصد اضافہ ہو گیا

میٹروبس کے انڈر پاس میں نوجوان لڑکی کیساتھ کیا شرمناک واقعہ پیش آگیا؟پاکستانیوں پر لرزہ طاری، افسوسناک خبر آگئی

انٹرنیٹ فوری طور پر بند کردیں۔۔ وزیرداخلہ نے ہدایت کردی۔۔ کون کون سے علاقے میں بندش ہوگی۔۔پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

فضائیہ کا طیارہ کر گر تباہ۔۔ کتنی ہلاکتیں ہوئی۔۔۔،آج کی بڑی خبر

میٹرک کا امتحان پاس کرنےوالے کسی طلبہ کو سرکاری کالجز میں داخلہ نہیں ملے گا،اعلان کردیا گیا،ایسی خبر جس نے والدین پر بجلیاں گرادیں

ڈالر 175یا 180،اچانک قیمت میں کتنا  اضافہ ہوگیا؟ہوش اڑ دینے والی خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہوگا؟حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

چند دن باقی ۔۔پوری قوم ترسے گی ۔۔ پاکستان میں تاریخ کا بدترین بحران آنےوالاہے،ایسا دعویٰ کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے

سارے کام چھوڑو اور یہاں آئو، وزیراعظم نے کس اہم ترین وفاقی وزیر کو طلب کر لیا؟ہنگامی حکمنامہ جاری