07:42 pm
وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی وزارت اعلیٰ کی کرسی کو ایک بار پھر خطرات نے گھیر لیا۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنمائوں میں اختلافات شدید ہوگئے جبکہ ناراض ارکان کو منانےکی تمام کوششیں بھی ناکام ہو گئیں۔
میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ باپ ( بلوچستان عوامی پارٹی ) کے ناراض ارکان اپنے موقف پرسختی سے ڈٹے ہوئے ہیں اور انھیں منانے کی کوششیں ناکام ہو گئی ہیں۔ جنہیں منانے کے لیے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت پر 3 صوبائی وزراء اور ایک رکن اسمبلی پر مشتمل 4 رکنی وفد حکومت بلوچستان کے خصوصی طیارے سے کراچی پہنچا۔ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پارٹی رہنماؤں کے درمیان اختلافات کے خاتمے کے لیے کراچی پہنچنے والے وفد میں ضیاء اللہ لانگو ، سلیم کھوسہ ، عارف محمد حسنی اور حاجی محمد خان طور اتمانخیل مشتمل تھے ، جن سے ملاقات میں بی اے پی کے ناراض اراکین نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے حوالے سے اپنے خدشات اور تحفظات سے وفد کو آگاہ کیا اس دوران وفد نے ان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔دوسری طرف ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ جام کمال آئینی مدت پوری کریں گے، مستعفی نہیں ہوں گے، تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن جماعتوں کا آئینی حق ہے

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔