08:33 pm
کھلاڑی محنت اور دیانتداری سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں۔ڈاکٹر عارف علوی 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کھلاڑی محنت اور دیانتداری سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چودہویں چیف آف نیول اسٹاف ایمیچیورز گالف چیمپئن شپ 2021 کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا اور قومی کھیلوں کی ٹیموں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کھلاڑیوں پر زور دیا ہے کہ وہ محنت اور دیانتداری سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں، ان کا کہنا تھا کہ کھیلوں کے میدان میں پاکستان کو طویل عرصے سے تعصب کا
سامنا ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم نے کورونا وباء کے باوجود انگلینڈ کا دورہ کیا تاہم غیر ملکی ٹیموں نے پاکستان کا دورہ منسوخ کر دیا۔صدر مملکت نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے درست کہا ہے کہ وہ میدان میں اپنی کارکردگی دکھائیں جو کہ اہم ہے، پاکستانی قوم میں صلاحیتیں اور ٹیلنٹ موجود ہے، قومی ٹیمیں اپنی کارکردگی، وقار اور عزتِ نفس برقرار رکھتے ہوئے ملک کے لئے مزید کامیابیاں سمیٹیں۔
 
تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی