08:59 pm
پی ٹی آئی کی حکومت کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے اورعام انتخابات کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں۔خواجہ آصف

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے اورعام انتخابات کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں۔ ن لیگ کے زیراہتمام منعقدہ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ حکومت کا بوریا بسترکسی بھی وقت گول ہو سکتا ہے۔انہوں نے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ عام انتخابات میں کامیابی کے لیے اتحاد قائم کرنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے اور کنٹونمنٹ انتخابات میں ن لیگ کی کامیابی عوامی خدمت کا ثمر ہے۔سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا کہ
مہنگائی اور غربت سے عوام تنگ آچکے ہیں۔ انہوں ںے زور دے کرکہا کہ  ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد قائم کرنا ہے۔ ان کا دعویٰ تھا کہ کراچی سے لے کر خیبر تک ن لیگ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہے۔ ن لیگ کے مرکزی رہنما نے کہا کہ آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے انتخابات شفاف نہیں تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں کسی بھی وقت عام انتخابات کا انعقاد ہو سکتا ہے۔خواجہ محمد آصف نے ورکرز کنونشن سے خطاب میں کہا کہ کنٹونمنٹ انتخابات میں 73 فیصد ووٹ موجودہ حکمرانوں کے خلاف پڑا ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ن لیگ میں دراڑیں ختم ہونی چاہئیں اور اتحاد ہونا چاہئیے۔

تازہ ترین خبریں

جمعہ سے اتوار موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی !  شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھار پیشنگوئی آگئی

خبردار ! اے ٹی ایم استعمال کرنے سے پہلے صارفین یہ خبر لازمی پڑھ لیں ، پھر نہ کہنا بتایا نہیں

نواز شریف واپس کب آئیںگے؟ ترجمان محمد زبیر نے بھی بڑا اعلان کر دیا

انا للہ وانا الیہ راجعون  پاکستانیوں کیلئے آج کا دن افسوسناک ، 16پاکستانیوں کی میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا

اب پاک فوج میں اعلیٰ عہدوں پرتقرریاں وزیراعظم کی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتیں، حکومت نے فوج سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

ڈالر مہنگا ہونے سے کس کو فائدہ ہو رہا ہے؟ گورنر سٹیٹ بینک نے انوکھی منطق پیش کر دی

نور مقدم کیس، جس گھر میں نور مقدم کا ق ت ل ہوا اس گھر کا کیا ہوگا؟ عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

غریب طلبا کہاں جائیں؟فیسوں میں 40فیصد اضافہ ہو گیا

میٹروبس کے انڈر پاس میں نوجوان لڑکی کیساتھ کیا شرمناک واقعہ پیش آگیا؟پاکستانیوں پر لرزہ طاری، افسوسناک خبر آگئی

انٹرنیٹ فوری طور پر بند کردیں۔۔ وزیرداخلہ نے ہدایت کردی۔۔ کون کون سے علاقے میں بندش ہوگی۔۔پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

فضائیہ کا طیارہ کر گر تباہ۔۔ کتنی ہلاکتیں ہوئی۔۔۔،آج کی بڑی خبر

میٹرک کا امتحان پاس کرنےوالے کسی طلبہ کو سرکاری کالجز میں داخلہ نہیں ملے گا،اعلان کردیا گیا،ایسی خبر جس نے والدین پر بجلیاں گرادیں

ڈالر 175یا 180،اچانک قیمت میں کتنا  اضافہ ہوگیا؟ہوش اڑ دینے والی خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہوگا؟حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی