10:19 pm
عمران خان ملکی تاریخ کے کرپٹ ترین وزیر اعظم ہیں کراچی کےلئے اعلان کیے گئے 1100ارب کہاں گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن)کے رہنما محمدزبیر کہتے ہیں کہ توشہ خان سے گھر چلانے والے عمران خان ملکی تاریخ کے کرپٹ ترین وزیر اعظم ہیں۔ مسلم لیگ ہائوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد زبیر کا کہناتھا کہ کراچی جہاں روز لاشیں ملتی تھیں ،مسلم لیگ(ن) یہاں امن لے کر آئی۔ یہاں بڑے بڑے منصوبوں پر کام کیا۔ بجلی اور ٹرانسپورٹ کے منصوبےمکمل کیے ۔ 
گرین بس لائن پر ہم 80فیصد کام کر چکے تھے۔ حکومت نے تین سالوں میں اس منصوبےکےلئے صرف 40بسیں دی ہیں۔ پنجاب کی طرح کراچی میں بھی ہمارے کاموں پر تختی لگائی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ کراچی واحد شہر تھا جہاں ہماری حکومت نے وفاقی فنڈز سے بجلی و ٹرانسپورٹ کے منصوبے مکمل کیے،کراچی کو ن لیگ نے این ایف سی کے علاوہ بھی حصہ دیا، پورٹ قاسم میں بجلی کے 2منصوبے ن لیگ نے مکمل کیے، ملک میں 2 ایل این جی ٹرمینلز کام کررہے ہیں، ایل این جی کے 2 ٹرمینلز ہم نے لگائےعمران خان نے کراچی کے لیے گیارہ سو ارب روپے کا اعلان کیا تھاتاحال ان گیارہ سوارب کا کچھ پتہ نہیں ہے، کے سی آر سی پیک میں شامل تھا، عمران خان کے سی آر منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھنے آرہے ہیں جبکہ شیخ رشید اس منصوبے کا افتتاح بھی کر چکے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ علی زیدی کو 3 اعشاریہ 5 ارب ڈالر کا پتہ نہیں ہوگا کہ کتنے صفر ہیں، اس وقت بورڈ آف انویسٹرز کا کوئی چیئرمین نہیں ہے حکومت کے 350بلین ڈالر کے اعلان کردہ پراجیکٹ کہاں ہیں۔

تازہ ترین خبریں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا