10:19 pm
ہم نے پاکستان سے کیے گئے اپنے ہر وعدے پر پہرہ دیا اگر پاکستان کو اگلی منزلوں تک جانا ہے تو

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی قونصل جرنل لاہور پنگ زونگ وو کا کہناہے کہ نئی سرد جنگ، عالمی وبائی صورتحال،عالمی یکجہتی کا فقدان ، سکیورٹی خدشات ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بین الاقوامی نظام ہے جو منصفانہ ہے اور نہ ہی متوازن۔ چین کی سالگرہ کے سلسلے میں آئی آئی آر ایم آر میں ایک سیمینار سے خطاب
کرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ لاہور(این این آئی)چینی قونصل جنرل لاہور پنگ زنگ وونے کہا ہے کہ موجودہ حالات کے تمام چیلنجز بشمول نئی سرد جنگ کے رجحانات ، کورونا وباء ، عالمی یکجہتی سے کنارہ کشی اور سکیورٹی کے خدشات عالمگیریت اور ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں ، ان سے نمٹنے کیلئے ایک نئے عالمی فلسفے کی ضرورت ہے جس میں بین الاقوامی نظام منصفانہ اور متوازن ہونا چاہیے تاکہ سب لوگ اس سے استفادہ کر سکیں۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے انسٹی ٹیوٹ آف انٹر نیشنل ریلیشنز اینڈ میڈیا ریسرچ ( آئی آئی آر ایم آر )کے زیر اہتمام چین 2015میں پاکستان کے دورے کے موقع پر قومی اسمبلی سے خطاب میں شی جن پنگ نے کہا تھا کہ جب بھی پاکستان کو مدد کی ضرورت ہو گی چین اس کی مدد کرے گا اور چین نے اپنے وعدے پر پہرہ دیا ہے ۔ آج بھی چین پاکستان کو مزید اگلی منزلوں تک لے جانے میں کوئی کسراٹھانہیں رکھے گا۔ پاک چین 70سالہ سفارتی تعلقات کے حوالے سے انہوںنے کہا کہ دونوں ملکوں کی دوستی کئی عالمی اور علاقائی تغیرات میں سے گزری لیکن دونوں ممالک کسی بھی طرح کے حالات سے متاثر ہوئے بغیر باہمی کامیابیوں کے سفر کو جاری رکھے ہوئے ہیں

تازہ ترین خبریں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا