10:34 pm
الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہی شفاف الیکشن کی ضامن ہے: فرخ حبیب کا شہباز شریف کے بیان پر ردعمل

الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہی شفاف الیکشن کی ضامن ہے: فرخ حبیب کا شہباز شریف کے بیان پر ردعمل

10:34 pm


لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے شہباز شریف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ کسی جماعت کے مطالبے کی کوئی حیثیت نہیں ، صاف اور شفاف الیکشن کرانے الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، ماضی میں پرانے نظام کے تحت ہونے والے الیکشن پر دھاندلی کے الزامات لگتے رہے، الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہی شفاف الیکشن کی ضامن ہے، اپوزیشن ہر معاملے پر سیاست کرے لیکن نظام کو ٹھیک کرنے کیلئے ذاتی مفادات کو پس پشت ڈال کر حکومت کا ساتھ دے۔فرخ حبیب کا کہناتھا کہ شہباز شریف 
کس بات کی خوشی منارہے ہیں،کنٹونمنٹ کے الیکشن میں سندھ، کے پی کے، بلوچستان میں انکی جماعت کا صفایا ہوگیا ہے،انکی جماعت سکڑ کر ایک ریجن کی جماعت بن چکی ہے۔ن لیگ کی پرانا وطیرہ ہے جہاں سے الیکشن جیت جائیں وہ شفاف، جہاں سے شکست پائیں وہاں دھاندلی کا واویلا شروع کرتے ہیں،انہوں نے کہاکہ ملک بھر کے کنٹونمٹس میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی پہلے نمبر پر ہے،اگر تھوڑی سی بھی اخلاقی جرأت شہباز شریف میں ہوتی تو اس بات کا ضرور اعتراف کرتے کہ پہلے نمبر پر پی ٹی آئی ہے۔وزیر مملکت اطلاعات نے کہاکہ کسی جماعت کے مطالبے کی کوئی حیثیت نہیں ، صاف اور شفاف الیکشن کرانے الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، ماضی میں پرانے نظام کے تحت ہونے والے الیکشن پر دھاندلی کے الزامات لگتے رہے، الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہی شفاف الیکشن کی ضامن ہے، اپوزیشن ہر معاملے پر سیاست کرے لیکن نظام کو ٹھیک کرنے کیلئے ذاتی مفادات کو پس پشت ڈال کر حکومت کا ساتھ دے۔فرخ حبیب نے کہاکہ 2018 میں پی ٹی آئی کو شکست دینے والے اب 2023 کے الیکشن میں شکست کے خواب دیکھ رہے ہیں،انشااللہ ناکامی اورشکست 2023 میں بھی انکا مقدر بنے گی،ان کا کہناتھا کہ باریاں لگانے والوں نے ملکی خزانے کو بےدردی سے لوٹا، پہلے مرتبہ آئی ایم ایف کے پاس بھی یہ ہی گئے، شہباز شریف صاحب، حکومت پر تنقید سے پہلے اپنی ضمانت پر لندن بھاگا کر لے جانے والے بھگوڑے بھائی کو واپس لائیں۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟ حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی