11:11 am
سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا اپنی غیر اخلاقی ویڈیو لیک ہونے پر ردعمل سامنے آ گیا

کراچی (نیوز ڈیسک )مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر بھی ویڈیو لیک اسکینڈل کی زد میں آ گئے ہیں۔ ان کے ساتھ منسوب ایک مبینہ غیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں مختلف خواتین کو ج ن س ی عزائم کا شکار بنایا گیا ہے۔لیگی رہنما محمد زبیر نے اس ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا ہے کہ یہ "سیاست کا نچلا درجہ" ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ویڈیو ڈاکٹرڈ اور جعلی ہے۔ سابق گورنر سندھ نے کہا کہ اس سازش کے پیچھے
جو بھی ہے اس نے انتہائی شرم ن ا ک حرکت کی ہے یہ بہت ہی ناقص عمل ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ ایمانداری، دیانت اور پختہ عزم کے ساتھ ملک کی خدمت کی ہے۔ محمد زبیر نے کہا کہ میں پاکستان کی بہتری کیلئے آواز بلند کرتا رہوں گا۔یہ مبینہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد کچھ ہی دیر میں سوشل میڈیا پر ہر طرف وائرل ہو گئی اور ٹوئٹر سمیت ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ جس پر اب تک لاکھوں لوگ اپنی رائے کا اظہار کر چکے ہیں، جہاں کچھ لوگ اس صورتحال کا مذاق اڑا رہے ہیں جبکہ کچھ لوگ اس طرح کے طرز سیاست کی مذمت بھی کر رہے ہیں۔اس حوالے سے معروف اینکرپرسن غریدہ فاروقی نے کہا ویڈیو کس نے بنائی، کیوں بنائی؟ کس نے لیک کی؟ اس کا فرانزک آڈٹ ہونا چاہیے، تحقیقات کی جائیں اگر تو یہ ان کا نجی معاملہ ہے تو الگ بات ہے لیکن اگر نوکری کا جھانسہ دیکر اس طرح ہوس کا نشانہ بنایا گیا ہے تو احتساب ہونا چاہیے۔فہیم نامی صارف نے کہا کہ غریب کی چھت اور امیر کی ویڈیو ہمیشہ لیک ہوتی ہے۔بیا نامی صارف نے کہا کہ اس وقت مسلم لیگ ن کے باقی رہنماؤں کا یہ حال ہے۔ zubair umar video

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی