11:26 am
سیکیورٹی ادارے حرکت میں ، ملک بھر میں 2دنوں کیلئے موبائل فون سروس بند کر دی گئی ، وجہ کیا بنی ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک بھر میں موبائل فون بند ،نیٹورک کب کھلے گا اور بندش کی وجہ کیا ہے ، تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں چہلم امام حسین رضی اللہ عنہ کی وجہ سے ملک بھر میں موبائل فون سروس بند کی گئی ہے ، ملک بھر میںعزادار جلوس نکال رہے ہیں ۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے چہلم امام حسینؑ کے موقع پر تمام صوبوں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔اس فیصلے کا اعلان وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کے دوران کیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
​​​​​​​ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ وزارت داخلہ کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ چہلم امام حسینؑ کے موقع پر پولیس اور رینجرز کے ساتھ ساتھ پاک فوج کے جوان بھی سیکیورٹی پر تعینات ہوں گے جبکہ صوبوں کی سفارش پر 19اور 20سفر کو موبائل سروس معطل رکھی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی