02:56 pm
اب نکاح خواں کی رجسٹریشن ہوگی، تعلیمی قابلیت مقرر

لاہور(نیوز ڈیسک )پنجاب میں نکاح خواں کو تعلیم اور رجسٹریشن کا پابند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں نکاح خواں کو تعلیم اور رجسٹریشن کا پابند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تمام نکاح خواں کو محکمہ بلدیات میں رجسٹریشن کرانا ہوگی۔ سیکرٹری بلدیات نور الامین مینگل کا کہنا ہے کہ نکاح خواں
کی سولہ سالہ ایجوکیشن مقرر کی جائے گی، جس کے بعد نکاح خواں کو محکمہ بلدیات لائسنس جاری کرے گا۔یہ لائسنس وفاق مدارس کی ڈگری کی بنیاد پر جاری ہوگا اور نکاح خواں کی وفاقی مدارس میں بھی رجسٹریشن ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا