05:39 pm
 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے مرکزی وزیر برائے بین الصوبائی امور ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور خصوصاً صوبے میں کھیلوں کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔مرکزی وزیر برائے بین الصوبائی امور ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا کہ محمود خان کی سربراہی میں صوبائی حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہی ہے ، قومی سطح پر کھیلوں کے فروغ کے لیے  
نیشنل اسپورٹس پالیسی 2021 کو حتمی شکل دی گئی ہے ، اس پالیسی پر عملدرآمد کے سلسلے میں صوبائی حکومتوں کا اہم کردار ہوگا۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا کہ صوبائی حکومت وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق کھیلوں کے فروغ کے لیے مربوط حکمت عملی کے تحت کام کر رہی ہے ، ہاکی لیگ کے انعقاد سے  نہ صرف صوبے بلکہ پورے ملک میں اس قومی کھیل کو دوبارہ فروغ دینے میں مدد ملے گی۔

تازہ ترین خبریں

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر