06:48 pm
پورا کستان سوگ میں ڈوب گیا ، کروڑوں دلوں کی دھڑکن پاکستانی عالم دین انتقال کر گئے ، جنازہ کل ہوگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پورا کستان سوگ میں ڈوب گیا ، کروڑوں دلوں کی دھڑکن پاکستانی عالم دین انتقال کر گئے ، جنازہ کل ہوگا ۔۔ مرکزی جمعیت اہل حدیث کے رہنما اور ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد رفیق اثری جلال پوری انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 84 برس تھی۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل ظہر کے بعد ڈھائی بجے عید گاہ جلالپور ملتان میں ادا کی جائے گی۔جمعیت اہل حدیث کے مرکزی امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میر، ناظم اعلیٰ سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم
،چیف آرگنائزر حافظ ابتسام الہٰی ظہیر، سینئر نائب امیر مولانا علی محمد ابوتراب، ناظم سیاسی امور چوہدری کاشف نواز رندھاوا نے مولانا رفیق اثری کے انتقال پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کی وفات سے جماعت ایک معروف عالم دین سے محروم ہو گئی ہے،ان کی دینی اور تدریسی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو صارفین کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی کی سہولت ختم کرنے کا عندیہ، پاکستانیوں کو گیس اب کیسے ملا کرے گی ؟

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی