07:08 pm
پاکستان کے اہم شہر میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کیساتھ ایسا کام کر دیا گیا کہ نوجوانوں کے دل کانپ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے اہم شہر میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کیساتھ ایسا کام کر دیا گیا کہ نوجوانوں کے دل کانپ گئے ۔۔۔ سانگھڑ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو فائرنگ کرکے ق ت ل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ گاؤں لونگ خان لاشاری میں پیش آیا، جہاں مسلح افرادنے فائرنگ کرکے میاں بیوی کوق ت ل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین آپس میں کزن تھے اور دونوں نے 5 ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی، دونوں نے رشتہ داروں کے گھر پناہ
لے رکھی تھی۔ پولیس نے لاشیں تحویل میں لےکر اسپتال منتقل کردی ہیں اور تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

ان دو خاندانوں کو این آر او دینا ملک سے سب سے بڑی غداری ہے، وزیراعظم پھٹ پڑے

جوتوں سے پہچانا گیا   اللہ تعالیٰ کا نظام بھی کیسا عجیب ہے‘  وہ جب کسی ظالم سے نفرت کرتا ہے  تو اس کی قبر کی بھی بخشش نہیں ہوتی...

ناریل کے گرم پانی کے معجزات، ماہرین نے حیران کن تحقیق بیان کر دی

محمد رضوان کو محنت کا صِلہ مل گیا، آئی سی سی نے بڑی خوشخبری سنا دی

ایک ہفتے میں ڈالر ، سعودی ریال اور برطانوی پائونڈ کی قدر میں کتنی کمی ہوئی؟ مکمل تفصیلات آگئیں

بارشیں مزید کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

نیوزی لینڈکی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن کی شادی سے پہلے ہی خوشیاں خاک میں مل گئیں

عمران خان کی چھٹی ۔۔اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا

بارشوں اور برفباری نے تباہی مچادی، اب تک کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ افسوسناک تفصیلات جاری

سستےگھروں کی الاٹمنٹ کیلئے قرعہ اندازی شروع، ساڑھے 3 مرلہ گھر کی ماہانہ قسط کیا ہوگی؟ خوشخبری سنا دی گئی

خبردار!!احتیاط کیجئے  موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں ، موٹروےپولیس نے ہدایات جاری کردیں

کورونا کیسز میں اضافہ ، کئی علاقوں میں لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کس تاریخی موقع پر پاکستان آئیں گے؟خوشخبری سنا دی گئی

کورونا کیسز میں اضافہ ، صوبائی حکومت جس نے ان ڈور شادیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگا دی