09:06 pm
ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا۔تھیلوں میں موجود دستاویزات کے مطابق چائے والے نے7 ،گھی والے نے 4کروڑ ، ڈرائی فروٹ والے نے 45لاکھ روپے منتقل کیے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے شہبازشریف خاندان کے خلاف ثبوتوں سے بھرے 5 بکسوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ذرائع کے مطابق ان بکسوں میں موجود دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ چائے والے نے7کروڑ روپے،گھی والے نے 4 کروڑ روپے اور ڈرائی فروٹ والے نے 45 لاکھ روپے منتقل کیے۔اس کے علاوہ شوگرملز کے 57جعلی اور20 چھوٹے ملازمین کے جعلی اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی منظرعام پر آگئی ہیں۔25 ارب روپے میں
 سے8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشنز غیرمتعلقہ افراد سے منتقل ہوئی۔ کاٹن، رائس، فلوررملز، پراپرٹی ایجنٹس کی جانب سے اربوں روپے بھیجے گئے جبکہ پھلوں، سبزیوں کی دکانوں، میڈیکل اسٹورز، فرنیچر،کپڑے کی دکانوں سے رقم منتقل ہوئی ہے۔دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ کھلونے کی دکانوں اور پی سی اوز سے بھی اربوں روپے کی ٹرانزیکشنز ہوئی ہیں۔ یہ ٹرانزیکشن رمضان شوگرملز اور العربیہ کے جعلی اکاؤنٹس میں کی گئیں۔ ایف آئی اے دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ ان ٹرانزیکشنز کے وقت حمزہ شہباز رمضان شوگر کے چیف ایگزیکٹو تھے۔

تازہ ترین خبریں

جمعہ سے اتوار موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی !  شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھار پیشنگوئی آگئی

خبردار ! اے ٹی ایم استعمال کرنے سے پہلے صارفین یہ خبر لازمی پڑھ لیں ، پھر نہ کہنا بتایا نہیں

نواز شریف واپس کب آئیںگے؟ ترجمان محمد زبیر نے بھی بڑا اعلان کر دیا

انا للہ وانا الیہ راجعون  پاکستانیوں کیلئے آج کا دن افسوسناک ، 16پاکستانیوں کی میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا

اب پاک فوج میں اعلیٰ عہدوں پرتقرریاں وزیراعظم کی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتیں، حکومت نے فوج سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

ڈالر مہنگا ہونے سے کس کو فائدہ ہو رہا ہے؟ گورنر سٹیٹ بینک نے انوکھی منطق پیش کر دی

نور مقدم کیس، جس گھر میں نور مقدم کا ق ت ل ہوا اس گھر کا کیا ہوگا؟ عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

غریب طلبا کہاں جائیں؟فیسوں میں 40فیصد اضافہ ہو گیا

میٹروبس کے انڈر پاس میں نوجوان لڑکی کیساتھ کیا شرمناک واقعہ پیش آگیا؟پاکستانیوں پر لرزہ طاری، افسوسناک خبر آگئی

انٹرنیٹ فوری طور پر بند کردیں۔۔ وزیرداخلہ نے ہدایت کردی۔۔ کون کون سے علاقے میں بندش ہوگی۔۔پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

فضائیہ کا طیارہ کر گر تباہ۔۔ کتنی ہلاکتیں ہوئی۔۔۔،آج کی بڑی خبر

میٹرک کا امتحان پاس کرنےوالے کسی طلبہ کو سرکاری کالجز میں داخلہ نہیں ملے گا،اعلان کردیا گیا،ایسی خبر جس نے والدین پر بجلیاں گرادیں

ڈالر 175یا 180،اچانک قیمت میں کتنا  اضافہ ہوگیا؟ہوش اڑ دینے والی خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہوگا؟حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی