09:39 pm
بیٹے کو بھی 4 کروڑ کی گاڑی دلا دی۔۔۔ پاکستان کے مختلف سیاستدان کون سے گاڑیاں رکھتے ہیں

ایک دوسرے پر کرپشن کے الزام لگانے والے سیاست دان خود اتنی مہنگی گاڑیاں رکھتے ہیں کہ جن کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرتی ہیں۔ اس آرٹیکل میں جائزہ لیا جائے گا کہ کون سا سیاستدان کون سی گاڑی رکھتا ہے۔(فیصل واؤڈا)فیصل واؤڈا کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے اور وہ تیز رفتار موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کے شوقین بھی ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے ایک اسپورٹس ایونٹ میں جاتے ہوئے فیصل واؤڈا ایک شاندار اسپورٹس کار میں نظر آئے۔ اس کار کو دیکھتے ہی اندازہ لگایا جاسکتا
ہے کہ اس کی مالیت کئی لاکھوں میں ہوگی۔(اسحاق ڈار)نواز شریف کے سمدھی اور سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کے بارے میں مشہور ہے کہ انھوں نے اپنے بیٹے کو Lamborghini Aventador LP 700-4 تحفے میں دی ہے۔ اس گاڑی کی پاکستانی قیمت اندازً چار کروڑ تک بنتی ہے۔(پرویز مشرف)پاکستان کے سابق جنرل اور صدر پرویز مشرف کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انھیں لینڈ کروزر گاڑیاں کافی پسند تھیں اسی وجہ سے وہ مختلف رنگوں کی لینڈ کروزر گاڑیاں رکھتے تھے۔(نبیل گبول)نبیل گبول پاکستان پیپلز پارٹی کے علاوہ ایم کیو ایم کے سیاستدان بھی رہ چکے ہیں۔ نبیل گبول کے پاس کئی ٹرکس کے علاوہ سوزوکی اسٹرنگرے بھی دیکھی جاچکی ہے جس کی قیمت دو کروڑ تک ہے۔(نواز شریف)نواز شریف بھی مختلف اسپورٹس کار میں دیکھے جاچکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت نےتاجر برادری کو بڑی خوشخبری سنا دی

سبق یاد نہ کرنے پراستاد نے طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلادی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

فیفاورلڈ کپ ،سعودی ٹیم کے مداحوں کےلیے بری خبرآگئی،اہم ترین کھلاڑی ٹورنامنٹ سےباہر

ارشد شریف کالیپ ٹاپ پاس ہے یانہیں ؟مراد سعید نے بتادیا

پاکستانی نوجوان بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین اسکریبل چیمپئن بن گئے

رمیز راجہ کے ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کے بیان پر بھارتی وزیر کھیل کا ردعمل سامنے آ گیا

خضدار اور چاغی میں ٹریفک حادثات،قبائلی رہنماء سمیت کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ،کتنے افراد ہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جیپ گہری کھائی میں جا گری،ایک ہی خاندان کی کتنی خواتین جاں بحق ہوگئیں ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پیٹرولیم ڈویژن نے پاکستانی عوام کو اچھی خبر سنادی 

امریکانے پاکستان کا خزانہ، پاکستان کو واپس کر دیا

تمام ارکان اسمبلی چھوڑنے کے لیے تیار ۔۔۔پنجاب کے بعد ایک اورصوبے کی اسمبلی سے بڑی خبرآگئی

حجاب پہنے پر گھر والے ڈر جاتے ہیں ۔۔ 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرنے والی لڑکی، جس کے والدین غیر مسلم ہیں