10:17 pm
ایڈوانس عید میلاد النبی مبارک۔۔ یکم ربیع الاول کب ہوگی۔۔ اعلان کردیاگیا۔۔ امت مسلمہ کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کی جاری کردہ پریس ریلیزکے مطابق ربیع الاول 1443کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے اس طرح عید میلادالنبیؑ 12ربیع الاول19 اکتوبرہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ربیع الاول1443کا چاند6اکتوبر2021 کو شام4بج کر6منٹ پر پیدا ہوگا اور اس بات کا قوی امکان ہے ۔یادرہےکہ صفرکا مہینہ29دنوں پر محیط ہوگا اورربیع الاول1443کا چاند7اکتوبرکی شام کودیکھا جا سکے گا
۔محکمہ موسمیات کے مطابق 7اکتوبر2021 کو ملک کے بعض علاقوں میں موسم جزوی طور یا ممل طورابرآلود رہنے کی توقع ہے۔

تازہ ترین خبریں

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  

انتہائی افسوسناک خبر، طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد چل بسے 