10:19 pm
تمام تعلیمی ادارے بند ! پاکستانی طلبا  کیلئےبڑی بریکنگ نیوز آگئی

تمام تعلیمی ادارے بند ! پاکستانی طلبا کیلئےبڑی بریکنگ نیوز آگئی

10:19 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی طلبا و طالبات ، اساتذہ اور والدین کیلئے رات گئے اہم خبر، کل تعلیمی ادارے بند رہیں گے ، اعلان کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق چہلم امام حسین رضی اللہ عنہ کے موقع پر کل راولپنڈی میں تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں شیخ رشید کی جانب سے چہلم کی وجہ سے 19 اور 20 صفر کو ملک بھر میں موبائل نیٹورک بھی بند کرنے کا اعلان کیا گیا تھا جس کے تحت آج ملک بھر میں موبائل سگنلز تا حال بند ہیں ۔
پاکستانی طلبا و طالبات ، اساتذہ اور والدین کیلئے رات گئے اہم خبر، کل تعلیمی ادارے بند رہیں گے ، اعلان کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق چہلم امام حسین رضی اللہ عنہ کے موقع پر کل راولپنڈی میں تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں شیخ رشید کی جانب سے چہلم کی وجہ سے 19 اور 20 صفر کو ملک بھر میں موبائل نیٹورک بھی بند کرنے کا اعلان کیا گیا تھا جس کے تحت آج ملک بھر میں موبائل سگنلز تا حال بند ہیں ۔

تازہ ترین خبریں