10:26 pm
شہباز شریف اور سلیمان شہباز کی بریت نہیں ہوئی، شہزاد اکبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر داخلہ برائے احتساب شہزاد اکبر کہتے ہیں کہ شہبازشریف اور سلیمان شہباز کی بریت کی خبر درست نہیں۔اس حوالےسے تفتیش نہ کرنےکا فیصلہ نیشنل کرائم ایجنسی کا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنےپیغام میں شہزاد اکبر کا کہناتھا کہ شہباز شریف اور سلیمان شہباز کی بریت نہیں ہوئی۔کوئی ٹرائل نہیں ہوا۔ این سی اے نے صرف فنڈز منجمد کیے تھے۔ اب ان فنڈزکی مزید کوئی بھی تفتیش نہ کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔
انھوںنے کہا کہ سلیمان شہباز منی لانڈرنگ میں نیب عدالت کے مفرور ہیں۔ این سی اے نے فنڈز کی تفتیش روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فنڈز عدالت کے ذریعے ریلیز کرنےپر اتفاق کیا گیا ہے۔لیکن ریلیز آرڈر کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ فنڈز جائز ذرائع سے وصول کیے گئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت نےتاجر برادری کو بڑی خوشخبری سنا دی

سبق یاد نہ کرنے پراستاد نے طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلادی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

فیفاورلڈ کپ ،سعودی ٹیم کے مداحوں کےلیے بری خبرآگئی،اہم ترین کھلاڑی ٹورنامنٹ سےباہر

ارشد شریف کالیپ ٹاپ پاس ہے یانہیں ؟مراد سعید نے بتادیا

پاکستانی نوجوان بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین اسکریبل چیمپئن بن گئے

رمیز راجہ کے ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کے بیان پر بھارتی وزیر کھیل کا ردعمل سامنے آ گیا

خضدار اور چاغی میں ٹریفک حادثات،قبائلی رہنماء سمیت کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ،کتنے افراد ہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جیپ گہری کھائی میں جا گری،ایک ہی خاندان کی کتنی خواتین جاں بحق ہوگئیں ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پیٹرولیم ڈویژن نے پاکستانی عوام کو اچھی خبر سنادی 

امریکانے پاکستان کا خزانہ، پاکستان کو واپس کر دیا

تمام ارکان اسمبلی چھوڑنے کے لیے تیار ۔۔۔پنجاب کے بعد ایک اورصوبے کی اسمبلی سے بڑی خبرآگئی

حجاب پہنے پر گھر والے ڈر جاتے ہیں ۔۔ 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرنے والی لڑکی، جس کے والدین غیر مسلم ہیں