02:57 pm
چینی باشندےکی پاکستانی بیوی کے اغواکے معاملے کاڈراپ سین ہوگیا،بیوی اغواء نہیں ہوئی بلکہ۔۔۔

لاہور (نیوز ڈیسک ) چینی باشندے کی پاکستانی بیوی سے صلح ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز فیکٹری ایریا سے چینی باشندے کی بیوی کے اغوا کا ڈراپ سین ہو گیا تھا۔انویسٹی گیشن پولیس فیکٹری ایریا نے عائشہ کو تلاش کر 
کے ورثا کے حوالے کیا۔پولیس نے خاتون کی آخری لوکیشن لے کر ٹریس کیا۔پولیس کے مطابق عائشہ اور چینی باشندے لیو کینگ شینگ کی 4 سال قبل شادی ہوئی تھی، چند روز قبل گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ہوکر عائشہ بغیر بتائے گھر چھوڑ کر چلی گئی تھی، چینی باشندے نے اپنی اہلیہ کے اغوا کا شبہ ظاہر کرتے ہوئے تھانہ فیکٹری ایریا میں مقدمہ درج کروا دیا تھا تاہم پولیس نے ضروری قانونی کارروائی کے بعد عائشہ کو لواحقین کے حوالے کر دیا۔پولیس نے چینی باشندے کی اپنی روٹھی ہوئی بیوی سے اب صلح کروا دی ہے۔خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس کی چار سال قبل شادی ہوئی تھی اور اب وہ اس سے جھگڑا کرتا ہے۔تاہم خاتون نے کہا کہ ابھی وہ اپنے شوہر سے علحیدگی نہیں چاہتی۔خاتون کے بیان کے بعد پولیس نے اسے شوہر کے حوالے کر دیا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں لاکھوں اسلحہ لائسنس معطل کر دیئے

 ایچ ای سی یونیورسٹی کے نصاب سے پاکستان اسٹڈیز کا مضمون ختم کرنیوالا ہے؟ مرتضیٰ سولنگی نےاصل خبر دیدی

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا 

پاکستان میں  آندھی، و موسلادھار  بارشیں؟محکمہ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری ،کب اور کہاں ؟ جانیں 

کراچی میں چند ہی گھنٹوں میں فائرنگ کے کئی واقعات ، متعدد افراد جاںبحق و زخمی ،دیکھیں تفصیل 

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں بھی  ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کرنے کا منصوبہ تیار ، کتنا اضافہ ہو گا ؟ دیکھیں

قیمتوں میں بڑی کمی ، سولر سسٹم صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی 

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

ایکس(ٹوئٹر) بلاک کرنے کی وجوہات کیا ہیں ؟سرکاری ذرائع سے اہم خبر سامنے آ گئی ،دیکھیں

نگراں حکومت نے ایران سے گوادر تک گیس پائپ لائن کی تعمیر کی منظوری دیدی

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کا شکار کر ڈالا

مخصوص نشستیں کامیاب جماعتوں کوہی دی جاتی ہیں، اعظم نذیر تارڑ

کراچی میں پی ایس ایل میچز کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

وزارت اعلیٰ کے پہلے روزہی ٹریفک بند ہونے پر مریم نواز برہم