04:04 pm
مٹھائیاں کھانے والوں کے رونے دھونے کا وقت شروع ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ‏مٹھائیاں کھانے والوں کے رونے دھونے کا وقت شروع ہوگیا ہے۔فرخ حبیب نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ شہباز شریف اور فیملی کیخلاف سات ارب ٹی ٹیز کیس
کے ریفرنس کی سماعت نیب عدالت کر رہی ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں یہ بھی کہا کہ رمضان شوگر ملز اور العریبیہ شوگر ملز کے ملازمین کے نام پر 25 ارب کے جعلی بینک اکاؤنٹس کھولنے کی تحقیقات ایف آئی اے کر رہی ہے۔وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ لڈیاں نہ ڈالیں رسیدیں دکھائیں۔

تازہ ترین خبریں

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا