06:04 pm
چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہوسکتی،سابق وزیرعظم کادوٹوک اعلان

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ(ن)کے سینیئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم    شاہد خاقان عباسی  نے کہا  ہے کہ حکومت   چیئرمین نیب کوخلاف قانون توسیع دینا چاہتی ہے،3 سال سے احتساب عدالتیں چل رہی ہیں لیکن انصاف نہیں ملا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ بدقسمتی ہے کہ سیاست میں نامناسب روش اختیار کی جارہی ہے، تین سال سے
احتساب عدالتیں چل رہی ہیں لیکن انصاف نہیں ملا، جس پر الزام لگانا ہے اس کے خلاف مقدمہ درج کرائیں، کسی کی زندگی سے نہ کھیلیں۔ سابق وزیر اعظم نے کہا کہ قانون کہتا ہے کہ چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہوسکتی، آئین کے مطابق چیئرمین نیب کو مشاورت سے تعینات کیا جاتا ہے، چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کیلیے قانون تبدیل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، قانون کو بدل کر ایک شخص کی مدت ملازمت میں کیسے توسیع دی جا سکتی ہے۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ 4 ڈالر والی ایل این جی 14 ڈالر میں لی جا رہی ہے، جس سے 160 ملین ڈالر کا ماہانہ اور سالانہ دو ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے، سالانہ 2 ارب ڈالر جتنی رقم آئی ایم ایف سے سالانہ لی جاتی ہے، کیا ان معاملات کی تحقیقات کیلئے چیئرمین نیب کو مزید 4 سال کا وقت چاہیے۔

تازہ ترین خبریں

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی