06:08 pm
 آج میڈیا کو سچ دکھانے کی اجازت نہیں ہے،نواز شریف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ آج میڈیا کو سچ دکھانے کی اجازت نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ہمیں معاشی میدان کے علاوہ دفاعی میدان میں بھی خدمات کی ہیں ، ہم نے چین میں جی سیون کے معاہدے کیے اور آج پاکستان یہ جہاز بنارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے معیشت کے ساتھ ساتھ ملکی دفاع بھی مضبوط کیا اور آج یہ ملک ناقابل تسخیر ہے اور کوئی حملہ کرنے کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا ، یہ میرا ملک ہے ، ہم نے
اس کی خدمت کی اور ہمیں اس پر ناز ہے ، کیوں بار بار اس ملک کو غربت کی کھائی میں پھینک دیتے ہیں ، کس بات کے بدلے پاکستان سے لیے جارہے ہیں۔سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ سچ بات کرنے والوں کو نوکریوں سے نکال دیا جاتا ہے ، اس نے کروڑوں نوکریاں دینے کا وعدہ کیا لیکن لوگوں کو بیروزگار اور بے گھر کردیا ، کنٹینر پر کرپشن پر لیکچر دیتا تھا لیکن آج کرپٹ لوگ اردگرد بیٹھائے ہیں ، سی پیک میں بھی کرپٹ لوگوں کو بیٹھا دیا ، جس سے سی پیک کا بھی بھٹہ بیٹھ گیا۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار