06:29 pm
چین کے علاقے سنکیانگ کی  اقتصادی اور سماجی ترقی نے یہاں کے رہائشیوں کا معیار زندگی بہتر کیا ہے: پیر نور الحق قادری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے علاقے سنکیانگ کی اقتصادی اور سماجی ترقی نے یہاں کے رہائشیوں کا معیار زندگی بہتر کیا ہے۔ یہ بات وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے ‘‘سنکیانگ ایک خوبصورت اور بے نظیر علاقہ’’ کے عنوان سے چینی سفیر کی میزبانی میں ایک ویبنارسے خطاب کے دوران کہی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں منعقدہ اس ویبنار میں چینی سفیر، چینی علاقہ سنکیانگ کے اعلیٰ حکام نے ویب لنک کے ذریعے شرکت کی۔ چینی سفیر نے تعارفی کلمات کے بعد گورنر سنکیانگ نے علاقہ کی
 سماجی و اقتصادی ترقی اور مقامی آبادی کے تاثرات بارے تفصیلی بریفنگ دی ۔ وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ  پاکستان کے لوگ چین اور چینی عوام کے لئے بہت زیادہ محبت اور عقیدت رکھتے ہیں۔ انہوں نے سنکیانگ جیسے شاندار اور بے نظیر ماضی رکھنے والے علاقے پر اظہار خیال کا موقع دینے پر منتظمین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یقینا سنکیانگ کی  اقتصادی اور سماجی ترقی نے یہاں کے رہائشیوں کا معیار زندگی بہتر کیا ہے۔ سنکیانگ ثقافتی طور پر وسطی ایشیاءو مشرقِ وسطی کی ثقافت کا ایک خوبصورت امتزاج ہے۔ اس خطے کے باشندوں کے ساتھ ہماری مذہبی اور ثقافتی وابستگی ہے۔ اس علاقے میں چوبیس ہزار خوبصورت مساجد ہیں جو اس وقت مذہبی اور نسلی ہم آہنگی کی نمائندگی کا ثبوت

تازہ ترین خبریں

سری لنکن حکومت کی معاشی بحران سے نکلنے کی کوششیں رنگ لے آئیں

اوپن مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

نوجوانوں کی نمائندگی کوئی کھلاڑی نہیں میں کروں گا، بلاول بھٹو

پرویز الہیٰ کی گاڑی عدالت آتے ہوئے حادثے کا شکار

2024 نصف دنیا کیلیے انتخابات  کا سال،دنیا میں کیا بڑی تبدیلیاں  آنیوالی ہیں ؟

سکولوں میں 22دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

پی ٹی آئی نے مقدمات اور گرفتاریوں پر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں ،لطیف کھوسہ

بشریٰ بی بی اور عمران خان کی بہنوں کے اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آگئی

چین کا پاکستان کوبڑا تحفہ،اب پاکستان بھی آسمانی بجلی گرنے  کی بروقت پیشگوئی کر سکےگا

عا م انتخا با ت ، الیکشن کمیشن آج حلقہ بندیوں کی اشاعت کر  ئیگا

جنوبی پنجاب ، بجلی چوروں کیخلاف  کارروائیاں تیز11 کنکشنز منقطع،112 مقدمات درج

توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان پر فرد جرم عا ئد نہ ہو سکی

لاہور میں گزشتہ رات بارش سے فضائی آلودگی میں معمولی کمی