08:58 pm
نوازشریف گھرمیں گھس کر مارتا ہے اس لیےسب اس سے ‏ڈرتے ہیں۔مریم نواز 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف گھرمیں گھس کر مارتا ہے اس لیےسب اس سے ‏ڈرتے ہیں۔پارٹی اجلاس سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ ہر وقت بیانیےکی بات ہوتی ہےہمارے پاس ایک بیانیہ ہے کسی ‏اور کے پاس بیانیہ ہے ہی نہیں ہے نوازشریف کاایک ہی بیانیہ ہے۔مریم نواز نے کہا کہ اختلاف رائےزندہ جماعتوں میں ہوتی ہے اس میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے جب ‏میاں صاحب فیصلہ کردیتےہیں تو ہم سب سپاہی بن کرکھڑےہوتےہیں۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں ان کون لیگ ہرانے میں بہت محنت
کرنا پڑی اپنےگڑھ کراچی میں ساری حکومتی ‏مشینری ڈالنا پڑی، پیش ایسےکرتےہیں جیسے ان کی حکومت بننی والی ہے الیکشن میں ووٹ ان کو صرف ‏دوچار ملتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارا بیانیہ یہ ہےکہ ہم پی ٹی آئی کےگڑھ نوشہرہ میں جیت گئے ایساپوائنٹ بتائیں جو آئین، ‏قانون کے متصادم ہو جو ہمارے بیانیے میں ہے ہم پر کسی نے سازش کی تو ہم منہ توڑ جواب دینا جانتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی