10:09 pm
میاں نواز شریف نے لیگی کارکنان کو تنظیم سازی کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد و سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے لیگی کارکنان کو تنظیم سازی کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی، تفصیلات کے مطابق منگل کو میاں نواز شریف نے راولپنڈی میں نون لیگ کے تنظیمی عہدیداران سے بذریعہ وڈیو لنک خطاب کیا، انہوں نے کارکنان کو ہدایت کی کہ پارٹی فیصلوں پر عمل درآمد یقینی بناتے ہوئے 
ایک ماہ کے اندر تنظیم سازی کا عمل مکمل کیا جائے، انہوں نے کارکنان کو یقین دہانی کرائی کہ میں خود ، شہباز شریف ، مریم نواز، شاہد خاقان عباسی ، رانا ثنا ء اللہ ، احسن اقبال ، حمزہ شہباز ، اویس لغاری اور دیگر پارٹی لیڈر آپ کے تنظیمی اجلاسوں میں شرکت کریں گے ،اس موقع پر کارکنان کی جانب سے وزیراعظم نوازشریف کے نعرے بھی لگائے گئے ۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا