12:50 pm
تعلیم کاجنازہ نکل گیا۔۔۔سندھ میں اساتذہ کی بھرتی،ٹیسٹ میں 99فیصد  امیدوارفیل،فیل امیداروں کے ساتھ کیاکیاجائیگا،حکومت نے بتادیا

کراچی (نیوز ڈیسک )سندھ میں حال ہی میں اساتذہ کی بھرتیوں کیلئے جونیئر اسکول ٹیچر (جے ایس ٹی) کےامتحانات لیئے گئے جن امیدواروں کی بڑی تعداد ناکام ہوئی تھی۔ اب وزیر تعلیم سندھ سردار غیاث شاہ نے امیدواروں کی مطلوبہ تعداد کو پاس کرنے کا عندیہ دیدیا۔تفصیلات کے مطابق ٹيسٹ کے نتائج آئے تو پتا چلا کہ 14ہزار 300 آسامیوں کےلیے ایک لاکھ 60ہزار سے زائد امیدواران نے
ٹیسٹ دیا تھا جن میں صرف1250 امیدوار ہی کامیاب ہوسکے تھے۔وزیرتعلیم سندھ نے کہا کہ جو اساتذہ پہلےبھرتی کیے گئے ان کی کارکردگی ہمارے سامنے ہے، آج میرٹ کی بنیاد رکھیں گےتو مستقبل میں بہتر نتیجہ آئے۔ انہوں نے کہا کہ جے ایس ٹی اور پی ایس ٹی کے 9 ہزار امیدوار پاس ہوچکے ہیں۔یاد رہے کہ اساتذہ کی بھرتی کے لیے 55فيصد پاسنگ مارکس جبکہ 45فيصد نمبر حاصل کرنا شرط تھی۔ سندھ کے بعض وزراءل نے ٹیسٹ کو مشکل قرار ديتے ہوئے کم نمبر لينے والوں کو بھی پاس کرنے کی تجويز دی تھی تاہم کچھ سینیئر وزراء نے تعلیم کےمعیار پر سمجھوتا نہ کرنے کو کہا۔دوسری جانب ايم کيو ايم پاکستان کے سينيٹر فيصل سبزواری نے جے ای ايس ٹی ٹيسٹ کے نتائج کی خبر کو تعليم کا جنازہ قرار دیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تیسری بار تشکیل

تحریک انصاف کےسابق ارکان اسمبلی ودیگر رہنما اینٹی کرپشن کے نشانے پر ، شکنجہ کسنے کی تیاریاں

عبوری ضمانت منظور، عدالت نے  پولیس کو حسان نیازی کی گرفتار سے روک دیا

الیکشن التوا کیس، جسٹس مندوخیل کی سماعت سے معذرت، ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیا

حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آرو دینے کی ناکام کوشش، چوہدری پرویز الٰہی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی حکام کی کارروائی ، 9 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

جمہوریت سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت سے پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکہ نے وضاحت کردی

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا