01:32 pm
یہ شوہر کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی تھیں ۔۔ انیے ان مشہور سیاست دانوں کی بیٹیوں کی زندگی سے متعلق چند سچ

یہ شوہر کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی تھیں ۔۔ انیے ان مشہور سیاست دانوں کی بیٹیوں کی زندگی سے متعلق چند سچ

01:32 pm

پاکستانی سیاست دان اگرچہ ٹی وی پر ہی دکھائی دیتے ہیں لیکن عام زندگی میں بھی یہ سیاست دان اپنی فیملی کو سپورٹ کرتے نظر آتے ہیں۔ اس خبر میں آپ کو ان سیاست دانوں کے بارے میں بتائیں گے جو کہ اپنی بیٹیوں کو ہر طرح سے سپورٹ کر رہا ہے، کوئی بزنس میں مدد کر رہا ہے تو شوہر سے علیحدگی کے بعد بیٹی کو ہمت دے رہا ہے۔جہانگیر ترین:جہانگیر ترین اگرچہ پاکستان کے بااثر ترین شخصیات میں شامل ہیں، لیکن وہ اپنی بیٹی کے آگے سب کچھ قربان کر دیتے ہیں۔ اپنی بیٹیوں کی خواہش کو بھی پورا کرنے کے لیے انہوں نے بیٹیوں کے کاروبار کو سپورٹ کیا۔ان کی بیٹی سحر ترین ملک کی نامور فیش ڈیزائنر ہے جبکہ
بیٹی کو کامیاب دیکھ کر والد بھی خوش ہوتے ہیں۔ سحر کے کاروبار کو کامیاب بنانے میں والد نے مکمل سپورٹ کیا تھا۔ دوسری بہن مہر ترین بھی فیشن ڈیزائنر ہیں۔ جبکہ تیسری بیٹی مریم ترین بھی ایک کامیاب بیٹی ہیں۔آصف علی زرداری:پاکستان پیپلز پارٹی کے لیڈر آصف علی زرداری بھی اپنی بیٹیوں سے بے تحاشہ محبت کرتے ہیں۔ آصف علی زرداری دونوں بیٹیوں آصفہ اور بختاور کو سپورٹ کرتے ہیں۔ بختاور چونکہ سیاست کا اس حد تک شوق نہیں رکھتی ہیں، اسی لیے انہیں ان کے شوق کے مطابق ہی سپورٹ کیا جاتا ہے، جبکہ آصفہ کو سیاست میں اینٹری دلوانے کے لیے والد سپورٹ کر رہے ہیں۔ آصفہ کو چونکہ جانور پالنے کا بھی شوق ہے، تو آصف علی زرداری نے بلاول ہاؤس میں آصفہ کے جانوروں سے متعلق خاص انتظامات کیے ہیں۔پرویز بٹ:لاہور کی مشہور شخصیت پرویز بٹ کی صاحبزادی حنا پرویز بٹ کا شمار پنجاب کی ابھرتی ہوئی خواتین سیاست دانوں میں ہوتا ہے۔ حنا کی خواہش تھی کہ ان کی بھی ایک آئیڈیل شادی ہو، مگر ہر بار خواہشات پوری نہیں ہوتی۔ حنا کی شادی بھی زیادہ دن نہ چل سکی اور طلاق پر اختتام پزیر ہو گئی۔حنا پرویز بٹ نے طلاق کے بعد بھی زندگی کو تھمنے نہیں دیا، اور اپنی تعلیم مکمل کرنے کا فیصلہ کیا جس پر ان کے والد سمیت گھر والوں نے بھی ان کا ساتھ دیا۔ حنا نے فیشن ڈیزائننگ کی دنیا میں قدم رکھا تو والد نے اس حوالے سے بھی بیٹی کو سپورٹ کیا۔مریم نواز شریف:پاکستان مسلم لیگ ن سربراہ نواز شریف نے بھی بیٹی مریم کو ہر موقع پر سپورٹ کیا ہے چاہے مریم نواز کی کیپٹن صفدر سے شادی ہو یا پھر سیاست میں آنے کا فیصلہ نواز شریف نے بیٹی کو ہمیشہ سپورٹ کیا ہے۔یوسف رضا گیلانی:سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی صاحبزادی بتول گیلانی خرم خان کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھی، تاہم فضا بتول کی جانب سے شوہر سے علیحدگی اختیار کر لی گئی تھی۔ فضا نے سابق شوہر پر دماغی اور جسمانی طور پر تشدد کا الزام عائد کیا تھا۔ جبکہ بیٹی کو مشکل صورتحال میں دیکھ کر والد یوسف رضا گیلانی نے بیٹی کو سپورٹ ہی نہیں بلکہ ہمت اور حوصلہ بھی دیا تھا۔فضا نے اپنے بیٹے کی کسٹڈی حاصل کرنے کے لیے بھی عدالت سے رجوع کیا تھا، جس پر والد بیٹی کے ساتھ کھڑے تھے۔ یہ اب بھی والد کی چہیتی اور والد کے بغیر نہیں رہ سکتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس کی سماعت 6 جولائی تک ملتوی

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس کی سماعت 6 جولائی تک ملتوی

نوازشریف کی واپسی، اسمبلیاں تحلیل ، الیکشن کا انعقاد، رانا ثنااللہ نے خوشخبریاں سنادیں

نوازشریف کی واپسی، اسمبلیاں تحلیل ، الیکشن کا انعقاد، رانا ثنااللہ نے خوشخبریاں سنادیں

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب

آڈیولیکس پر پریس کانفرنس کرنیوالے وزیرکو مستعفی ہوجانا چاہئے ، سپریم کورٹ

آڈیولیکس پر پریس کانفرنس کرنیوالے وزیرکو مستعفی ہوجانا چاہئے ، سپریم کورٹ

معروف اداکارہ اشنا شاہ نے  خواتین کو مردوں سے دوستی کیلئےقیمتی مشورہ دیدیا

معروف اداکارہ اشنا شاہ نے خواتین کو مردوں سے دوستی کیلئےقیمتی مشورہ دیدیا

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں 55 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں 55 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا