05:40 pm
ملک کا مجموعی  بیرونی قرضہ اور واجبات 122ارب 44کروڑ ڈالر سے زائد تک پہنچ گئے ہیں۔نیر بخاری 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کا بیرونی قرضوں اور واجبات میں اضافہ پر اظہار تشویش پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل  سید نیر حسین بخاری نے ردعمل میں کہا ہے کہ ملک قرض پر نہیں زمہ دارانہ رویہ اور حکومتی  فرض کی دیانتدارانہ  ادائیگی سے چلتے ہیں ،ملک کا مجموعی  بیرونی قرضہ اور واجبات 122ارب 44کروڑ ڈالر سے زائد تک پہنچ گئے ہیں۔نیر بخاری نے مزید کہا ہے کہ قرض نہ لینے کے دعویدار ن نے کڑی شرائط پر  بھاری قرضے لئے ہیں پی ٹی آئی دور کے تین برس میں بیرونی قرضہ جات اور واجبات میں 26ارب ڈالر کا  اضافہ ہوا انہوں نے
مزید کہا کہ خود انحصاری اور خود کفالت کے دعویداران نے ملکی معیشت برباد کر دی ہے ناائل حکمرانوں نے ملک کو ترقی پزیر ملک کی معیشت کو زوال پزیر کر دیا ہے زاتی مفادات کے اسیر ٹولہ  عوام الناس کے   مسائل میں اضافہ کا باعث ہیں ملکی ترقی کی بجائے حکمرانوں کے  خاندان مزید مالی ترقی کر رہا ہے نیر بخاری نے مزید کہا کہ ملک کو آئی ایم ایف زیلی دفتر بنانے والے عالمی مالیاتی اداروں سے مزید قرض کے درخواست گزار ہیں آئی ایم ایف   کی نئی شرائط پر   ٹیکسز یوٹیلٹی بلز اور اشیاء ضروریہ میں ناقابل برداشت اضافہ ہو گا 

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

شدید گرمی کے بعد بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

قیمتوں میں اضافہ ، پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں واضح کمی ہو گئی ، رپورٹ جاری

پیٹرول کی قیمت میں 50روپے مزید اضافہ، پاکستانیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے والی خبر آگئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب نے اہم اعزاز سے نواز دیا

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

بجلی کی قیمتوں میں ایک بارپھر اضافہ کب اور کتناہوگا؟غریب عوام پر بجلیاں گرانے کی منصوبہ بندی تیار ،خبر نے شہریوں کوافسردہ کردیا

قومی خزانہ بھرگیا۔۔۔!!! اربوں ڈالرز کہاں آگئے؟ وفاقی وزیر کے بیان نے شہریوں کے دل جیت لیے

یا اللہ رحم فرما ! کورونا سے جان چھوٹی تو پاکستان میں ایک اور انتہائی خطرناک جان لیوا وبا نے حملہ کردیا ، ہزاروں پاکستانی نشانہ بن گئے

بالآخر وہ خبر آہی گئی جسکا سب کو انتظار تھا ۔۔۔!!! پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ،عمران خان کے اعلان نے شہریوں کے دل جیت لیئے

الیکشن کی تیاریاں کر لیں ، بڑی تعداد میں PTIرہنما کس جماعت میں شامل ہونے جا رہے ہیں ؟ خبر نے ہلچل مچا دی

ان تمام پاکستانیوں کو 10ہزار روپے جرمانہ کردو! حکومت نے ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستانی ٹھیک سے گھبرا بھی نہ سکے

نئی مردم شماری کب سے شروع ہونے جارہی ہے ؟  حکومت نے تاریخ کا اعلان کر دیا ،23ارب لاگت آئیگی اور ۔۔!

تحریک انصاف کا وائس پریزیڈنٹ ہی چلا گیا تو پیچھے کیا بچا ؟ شاہ محمود قریشی تحریک انصاف چھوڑ رہے ہیں ؟ کپتان کو بڑا دھچکا لگ گیا