06:25 pm
بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹ انتخابات میں عمران خان کے پاوں اکھیڑ دیئے ہیں، شازیہ مری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی اسمبلی ممبران روز عمران خان کو شرمندگی کا ڈوزیئر دیتے ہیں،  شازیہ مریاسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی اطلاعات سیکریٹری ورکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ حکومتی ایم این ایز کی اجلاس میں عدم شرکت حکومت سے بیزاری کے مترادف ہے اور پی ٹی آئی کے اسمبلی ممبران روز عمران خان کو شرمندگی کا ڈوزیئر دیتے ہیں جبکہ بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹ انتخابات میں عمران خان کے پاوں اکھیڑ دیئے ہیں ۔ ان باتوں کا اظہار آج انہوں نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کیا ہے ۔ شازیہ مری نے کہا
کہ قائد حزب اختلاف اپنی ذمہ داری نبھائے سلیکٹڈ وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لائے، عثمان بزدار کو بھگانے کے بعد عمران نیازی دو دن نہیں ٹھیریں گے اورنمائشی اپوزیشن  کی بجائے اصل حزب اختلاف قوم کی ضرورت ہے ۔ شازیہ مری نے مزید کہا کہ ہم نے کبھی اپنے خلاف مقدمات کا رونا نہیں رویا اور پیپلزپارٹی کی قیادت کا بیانیہ واضع ہے طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں ۔ عمران خان کے مزید اقتدار میں رہنے سے عوام مشکلات میں پس جائیں گے اور اس وقت حقیقی آپوزیشن صرف پیپلزپارٹی کر رہی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تیسری بار تشکیل

تحریک انصاف کےسابق ارکان اسمبلی ودیگر رہنما اینٹی کرپشن کے نشانے پر ، شکنجہ کسنے کی تیاریاں

عبوری ضمانت منظور، عدالت نے  پولیس کو حسان نیازی کی گرفتار سے روک دیا

الیکشن التوا کیس، جسٹس مندوخیل کی سماعت سے معذرت، ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیا

حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آرو دینے کی ناکام کوشش، چوہدری پرویز الٰہی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی حکام کی کارروائی ، 9 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

جمہوریت سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت سے پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکہ نے وضاحت کردی

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

یکم اکتوبر سے کیا ہونیوالا ہے ؟شاندار فیصلے نے شہریوں کے دل جیت لیے ، جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

بجلی کی قیمتوں میں ایک بارپھر اضافہ کب اور کتناہوگا؟غریب عوام پر بجلیاں گرانے کی منصوبہ بندی تیار ،خبر نے شہریوں کوافسردہ کردیا

قومی خزانہ بھرگیا۔۔۔!!! اربوں ڈالرز کہاں آگئے؟ وفاقی وزیر کے بیان نے شہریوں کے دل جیت لیے

یا اللہ رحم فرما ! کورونا سے جان چھوٹی تو پاکستان میں ایک اور انتہائی خطرناک جان لیوا وبا نے حملہ کردیا ، ہزاروں پاکستانی نشانہ بن گئے

بالآخر وہ خبر آہی گئی جسکا سب کو انتظار تھا ۔۔۔!!! پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ،عمران خان کے اعلان نے شہریوں کے دل جیت لیئے

الیکشن کی تیاریاں کر لیں ، بڑی تعداد میں PTIرہنما کس جماعت میں شامل ہونے جا رہے ہیں ؟ خبر نے ہلچل مچا دی

ان تمام پاکستانیوں کو 10ہزار روپے جرمانہ کردو! حکومت نے ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستانی ٹھیک سے گھبرا بھی نہ سکے

نئی مردم شماری کب سے شروع ہونے جارہی ہے ؟  حکومت نے تاریخ کا اعلان کر دیا ،23ارب لاگت آئیگی اور ۔۔!