06:34 pm
تنخواہ نہیں لیتا، اپنے ‏گھر میں رہتا ہوں، اپنی گاڑی استعمال کرتا ہوں یہ وزیرخزانہ کہیں جانے والا نہیں،وزیرخزانہ شوکت ترین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ممبرکی جانب سے نازبیا الفاظ استعمال کیے گئے تنخواہ نہیں لیتا، اپنے ‏گھر میں رہتا ہوں، اپنی گاڑی استعمال کرتا ہوں یہ وزیرخزانہ کہیں جانے والا نہیں۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں سوالات کا جواب دیتے ہوئے وزیرخزانہ نے کہا کہ آج امپورٹس بڑھ رہی ہیں، 6.4بلین ‏کی امپورٹس صرف ویکسین کی ہے ضروری نہیں آگےبھی ایسا ہو۔وزیرخزانہ نے کہا کہ پچھلے10سال میں زراعت کے لیے کیا کیا گیا؟ زرعی ملک ہوکربھی گندم امپورٹ کر رہے ہیں ‏شرمندگی
 ہونی چاہیے کس نے کیایہ؟ شرمندگی 3سال والوں کوہونی چاہیےیا30سال والوں کو، گندم کی پیداوار 7ارب کی ہوئی تو اگلے سال30ارب پر لے کرجائیں گے۔انہوں نے کہا کہ معیشت اس وقت گرو کررہی ہے،گھبرانےکی بات نہیں، ایف بی آر کے نظام کو مستقل بنیادوں پر ‏سائبر حملوں کا نشانہ بنایا گیا، اوسطا مہینےمیں تقریباً 71000بار سائبر حملوں کانشانہ بنایا جاتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حملےگزشتہ 2سال میں تیزی سے بڑھے ہیں ہیکنگ کمیونٹی کے پاس موجود ٹولز، طریقےزیادہ ‏طاقتور اور جدید ہیں، 3سال میں ایف بی آرکاسسٹم 3بارتقریباً 0.0001 شرح سےمتاثرہوا، تیسرےفریق کی ‏مدد سے تحقیقات جاری ہیں۔

تازہ ترین خبریں

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا

یکم اکتوبر سے کیا ہونیوالا ہے ؟شاندار فیصلے نے شہریوں کے دل جیت لیے ، جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

بجلی کی قیمتوں میں ایک بارپھر اضافہ کب اور کتناہوگا؟غریب عوام پر بجلیاں گرانے کی منصوبہ بندی تیار ،خبر نے شہریوں کوافسردہ کردیا

قومی خزانہ بھرگیا۔۔۔!!! اربوں ڈالرز کہاں آگئے؟ وفاقی وزیر کے بیان نے شہریوں کے دل جیت لیے

یا اللہ رحم فرما ! کورونا سے جان چھوٹی تو پاکستان میں ایک اور انتہائی خطرناک جان لیوا وبا نے حملہ کردیا ، ہزاروں پاکستانی نشانہ بن گئے

بالآخر وہ خبر آہی گئی جسکا سب کو انتظار تھا ۔۔۔!!! پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ،عمران خان کے اعلان نے شہریوں کے دل جیت لیئے

الیکشن کی تیاریاں کر لیں ، بڑی تعداد میں PTIرہنما کس جماعت میں شامل ہونے جا رہے ہیں ؟ خبر نے ہلچل مچا دی

ان تمام پاکستانیوں کو 10ہزار روپے جرمانہ کردو! حکومت نے ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستانی ٹھیک سے گھبرا بھی نہ سکے

نئی مردم شماری کب سے شروع ہونے جارہی ہے ؟  حکومت نے تاریخ کا اعلان کر دیا ،23ارب لاگت آئیگی اور ۔۔!