07:06 pm
شہباز شریف 25 ارب روپے کی کرپشن کا جواب دینے کی بجائے مسلسل جھوٹ بولتے رہے،چوہدری فواد حسین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ شہباز شریف 25 ارب روپے کی کرپشن کا جواب دینے کی بجائے مسلسل جھوٹ بولتے رہے، جو دولت انہوں نے لوٹی وہ ہمارا ذاتی نہیں پاکستان کے عوام کا پیسہ ہے، جھوٹ بولنا شریف فیملی کا وطیرہ بن چکا ہے، دو روز پہلے بھی جعلی خبریں چلائی گئیں، لندن میں سلمان شہباز کے خلاف کیس حکومت کی طرف سے نہیں بھجوایا گیا، اس کیس میں تحقیقات برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے اپنے طور پر کیں، فیک نیوز چلانے والوں کے چہرے سب اچھی طرح جانتے ہیں، شہباز شریف کے خلاف پاکستان میں دو مقدمات ہیں، نیب لاہور نے 7 ارب 32 کروڑ روپے کا ایک کیس دائر کیا
 جبکہ دوسرا کیس 25 ارب روپے کی کرپشن کا ہے، العربیہ اور رمضان شوگر ملز کے ذریعے 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی، ہمارا مطالبہ ہے کہ ان کیسوں کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کی جائے، ہمارا ذاتی پیسہ نہیں لوٹا گیا یہ قوم کا پیسہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب بھی موجود تھے۔ چوہدری فواد حسین نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما شہباز شریف نے آج طویل پریس کانفرنس کی، ایک گھنٹہ دس منٹ تک وہ مسلسل جھوٹ بولتے رہے، جھوٹ بولنا شریف فیملی کا وطیرہ بن گیا ہے، انہوں نے کبھی سچ بات نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ لندن میں سلمان شہباز اور ذوالفقار احمد کے اکائونٹس کی تحقیقات برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے اپنے طور پر کیں، اس میں حکومت پاکستان کا کوئی عمل دخل نہیں، یہ کیس نہ تو حکومت پاکستان کی طرف سے بنایا گیا ہے اور نہ ہی اس میں شہباز شریف شامل ہیں

تازہ ترین خبریں

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تیسری بار تشکیل

تحریک انصاف کےسابق ارکان اسمبلی ودیگر رہنما اینٹی کرپشن کے نشانے پر ، شکنجہ کسنے کی تیاریاں

عبوری ضمانت منظور، عدالت نے  پولیس کو حسان نیازی کی گرفتار سے روک دیا

الیکشن التوا کیس، جسٹس مندوخیل کی سماعت سے معذرت، ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیا

حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آرو دینے کی ناکام کوشش، چوہدری پرویز الٰہی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی حکام کی کارروائی ، 9 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

جمہوریت سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت سے پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکہ نے وضاحت کردی

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آگئی ،شبلی فراز نےبھنگ کاشت کے منصوبے کا افتتاح کر دیا

مسافروں کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی!شیڈول تبدیل ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں ، پھر نہ کہنا خبرنہ ہوئی

یکم اکتوبر سے کیا ہونیوالا ہے ؟شاندار فیصلے نے شہریوں کے دل جیت لیے ، جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

بجلی کی قیمتوں میں ایک بارپھر اضافہ کب اور کتناہوگا؟غریب عوام پر بجلیاں گرانے کی منصوبہ بندی تیار ،خبر نے شہریوں کوافسردہ کردیا

قومی خزانہ بھرگیا۔۔۔!!! اربوں ڈالرز کہاں آگئے؟ وفاقی وزیر کے بیان نے شہریوں کے دل جیت لیے

یا اللہ رحم فرما ! کورونا سے جان چھوٹی تو پاکستان میں ایک اور انتہائی خطرناک جان لیوا وبا نے حملہ کردیا ، ہزاروں پاکستانی نشانہ بن گئے

بالآخر وہ خبر آہی گئی جسکا سب کو انتظار تھا ۔۔۔!!! پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ،عمران خان کے اعلان نے شہریوں کے دل جیت لیئے

الیکشن کی تیاریاں کر لیں ، بڑی تعداد میں PTIرہنما کس جماعت میں شامل ہونے جا رہے ہیں ؟ خبر نے ہلچل مچا دی