07:27 pm
این سی او سی نے ہائی ویکسینیٹڈ 8 اضلاع میں کرونا پابندیاں نرم کر دیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)این سی او سی نے ہائی ویکسینیٹڈ 8 اضلاع میں کرونا پابندیاں نرم کر دیں۔تفصیلات کے مطابق این سی او سی نے کرونا پابندیوں میں نرمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے تحت اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، کوئٹہ، مظفر آباد، اور میرپور سمیت آٹھ اضلاع میں کرونا پابندیاں نرم کر دی گئیں۔اس سلسلے میں این سی او سی نے وزارت صحت، وزارت داخلہ، تعلیم، ریلوے، وزارت اطلاعات، مذہبی امور، اور سول ایوی ایشن کو مراسلہ جاری کر دیا ہے، این سی او سی کرونا پابندیوں پر نظر ثانی 13 اکتوبر کو کرے گی۔مراسلے کے مطابق 8 اضلاع میں ان ڈور تقریبات کی مشروط اجازت ہوگی، اور ان میں صرف 200 افراد شریک ہو سکیں گے،۔
 جو ویکسینیٹڈ ہوں گے، جب کہ آؤٹ ڈور تقریبات میں 400 افراد شریک ہو سکیں گے۔نرم پابندیوں والے ان آٹھ اضلاع میں سینما ہالز بدستور بند رہیں گے، کراٹے، باکسنگ، مارشل آرٹس، واٹر پولو، کبڈی، ریسلنگ پر پابندی ہوگی۔ان اضلاع میں فوڈ کورٹس رات 12 بجے تک کھلی رہ سکیں گی، اور صرف 50 فی صد افراد داخل ہو سکیں گے، جو ویکسینیٹڈ ہوں گے، ویکسینیٹڈ افراد کو آؤٹ ڈور ڈائننگ کی اجازت ہوگی، ان اضلاع میں ٹیک اوے کی سہولت 24 گھنٹے دستیاب ہوگی۔این سی او سی کے مطابق ان اضلاع میں ان ڈور شادی تقریبات کی مشروط اجازت ہوگی، جس میں صرف 200 ویکسینیٹڈ افراد شریک ہو سکیں گے، جب کہ آؤٹ ڈور شادی میں 400 افراد شریک ہو سکیں گے۔ان اضلاع میں مزارات کھولنے کا فیصلہ صوبائی حکومتیں کریں گی، ہفتہ وار ایک تعطیل کا فیصلہ بھی صوبائی حکومت کرے گی، کاروباری سرگرمیاں رات 10 بجے تک جاری رہیں گی، دفاتر کو 100 فی صد عملے کے ساتھ کام کی اجازت ہو گی

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر

قومی خزانہ بھرگیا۔۔۔!!! اربوں ڈالرز کہاں آگئے؟ وفاقی وزیر کے بیان نے شہریوں کے دل جیت لیے

یا اللہ رحم فرما ! کورونا سے جان چھوٹی تو پاکستان میں ایک اور انتہائی خطرناک جان لیوا وبا نے حملہ کردیا ، ہزاروں پاکستانی نشانہ بن گئے

بالآخر وہ خبر آہی گئی جسکا سب کو انتظار تھا ۔۔۔!!! پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ،عمران خان کے اعلان نے شہریوں کے دل جیت لیئے

الیکشن کی تیاریاں کر لیں ، بڑی تعداد میں PTIرہنما کس جماعت میں شامل ہونے جا رہے ہیں ؟ خبر نے ہلچل مچا دی

ان تمام پاکستانیوں کو 10ہزار روپے جرمانہ کردو! حکومت نے ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستانی ٹھیک سے گھبرا بھی نہ سکے

نئی مردم شماری کب سے شروع ہونے جارہی ہے ؟  حکومت نے تاریخ کا اعلان کر دیا ،23ارب لاگت آئیگی اور ۔۔!

تحریک انصاف کا وائس پریزیڈنٹ ہی چلا گیا تو پیچھے کیا بچا ؟ شاہ محمود قریشی تحریک انصاف چھوڑ رہے ہیں ؟ کپتان کو بڑا دھچکا لگ گیا

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پیٹرول پمپس غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیئے،وجہ کیابنی ؟ جانیں