07:45 pm
پاکستان کے تمام بڑے پروجیکٹس یا ہم نے شروع کیے یا مکمل کیے ہیں۔رانا ثنا اللہ

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام بڑے پروجیکٹس یا ہم نے شروع کیے یا مکمل کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) لاہور ڈویژن کے اجلاس میں رانا ثناءاللہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب سے زیادہ ووٹ لینے والی جماعت کو سب سے زیادہ منظم ہونا چاہیے، ہماری جماعت میں تمام وہ کوالٹیاں ہونی چاہیں جو ایک منظم جماعت میں ہوتی ہیں۔ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ ہماری تنظیمی کمزوریاں ہیں، ان کو دور کرنا چاہیے۔ ماضی میں بھی ہمارے اقدامات
 پر تنقید ہوتی رہی ہے، ہم نے جب موٹروے بنائی تب بھی تنقید ہوئی، اور پھر اورنج لائن، میٹروز پہ بھی تنقید ہوئی، لیکن وقت نے ہمیں درست ثابت کر دیا۔ پاکستان کے تمام بڑے پروجیکٹس یا ہم نے شروع کیے یا مکمل کیے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ قیام پاکستان کے بعد تکمیل پاکستان کا خواب میاں نوازشریف کی قیادت میں ہی تعبیر ہوا اور پاکستان ایٹمی قوت بنا۔انہوں نے کہا کہ ہمیشہ ہمارے خلاف سازشیں ہوئی ہیں لیکن ہم نے پھر بھی اچھا ڈلیور کیا ہے۔ ہم ترقی کر رہے ، خطے کے باقی ملک ہم سے سیکھ کر آگے بڑھنا چاہتے تھے تو تینوں مرتبہ ہماری حکومت کو سازش کے تحت ختم کیا گیا۔
رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ چار سال قبل کہا جاتا تھا اسحاق ڈار ڈالر کو قید کر کے رکھتے ہیں، آج وہی لوگ اسحاق ڈار سے ڈالر قید کرنے کا فارمولہ پوچھ رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

مسافروں کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی!شیڈول تبدیل ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں ، پھر نہ کہنا خبرنہ ہوئی

یکم اکتوبر سے کیا ہونیوالا ہے ؟شاندار فیصلے نے شہریوں کے دل جیت لیے ، جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

بجلی کی قیمتوں میں ایک بارپھر اضافہ کب اور کتناہوگا؟غریب عوام پر بجلیاں گرانے کی منصوبہ بندی تیار ،خبر نے شہریوں کوافسردہ کردیا

قومی خزانہ بھرگیا۔۔۔!!! اربوں ڈالرز کہاں آگئے؟ وفاقی وزیر کے بیان نے شہریوں کے دل جیت لیے

یا اللہ رحم فرما ! کورونا سے جان چھوٹی تو پاکستان میں ایک اور انتہائی خطرناک جان لیوا وبا نے حملہ کردیا ، ہزاروں پاکستانی نشانہ بن گئے

بالآخر وہ خبر آہی گئی جسکا سب کو انتظار تھا ۔۔۔!!! پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ،عمران خان کے اعلان نے شہریوں کے دل جیت لیئے

الیکشن کی تیاریاں کر لیں ، بڑی تعداد میں PTIرہنما کس جماعت میں شامل ہونے جا رہے ہیں ؟ خبر نے ہلچل مچا دی

ان تمام پاکستانیوں کو 10ہزار روپے جرمانہ کردو! حکومت نے ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستانی ٹھیک سے گھبرا بھی نہ سکے