10:28 pm
 ٹیکنالوجی کا دور ہے مسائل کا حل ٹیکنالوجی میں ہی تلاش کرنا پڑے گا، شبلی فراز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کا دور ہے مسائل کا حل ٹیکنالوجی میں ہی تلاش کرنا پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہالیکشن کمیشن کو ای وی ایم کا جو نمونہ پیش کیا وہ اک تصور ہے۔شبلی فراز نے کہا کہ ہم نے ایک راستہ اور حل پیش کیا ہے، الیکشن کمیشن جو چاہتا ہے وہ راستہ اختیار کرے۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا
 کہنا تھا کہ ہم نے یہ مشین الیکشن کمیشن کے بتائے ہوئے طریقہ کار کو مدنظر رکھ کر بنائی ہے، اپوزیشن اگر غیرمتنازعہ الیکشن چاہتی ہے تو ہم سے بات چیت کرے، ہم قائل کریں گے۔شبلی فراز کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں نہ مانوں کی پالیسی سے عوام میں اچھا تاثر نہیں جاتا، سمندرپار پاکستانیوں کو ان کا حق دینے کے لئے اپوزیشن ہمارے ساتھ بیٹھے، یہ جمہوری فرض ہے۔

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

بیوی سے پوچھے بغیردوسری شادی کرنے والے شوہر کو ایک اور مصیبت نے گھیر لیا