10:35 pm
ن لیگ میں شمولیت کی خبریںچلتی رہیں مگر وفاقی وزیر غلام سرور خان کس جماعت میں شامل ہو رہے ہیں ؟ دھماکے داراعلان کر دیا ، کپتان بھی حیران

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ن لیگ میں شمولیت کی خبریں، وفاقی وزیر غلام سرور خان نے دھماکے داراعلان کر دیا ، کپتان بھی حیران ۔۔ وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے خود کے حوالے سے چلنے والی ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وہ بہت جلد مسلم لیگ ن میں شامل ہونے جا رہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں غلام سرور خان نے کہا کہ ان کی
ن لیگ میں شمولیت کی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ میڈیا کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے تصدیق کے بعد خبر نشر کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی کی خبروں میں بھی کوئی صداقت نہیں ہے، ’ میں سختی سے اس خبر کی تردید کرتا ہوں، مجھے وزیر اعظم عمران خان کی قیادت اور پاکستان تحریک انصاف کے منشور پر یقین غیر متزلزل ہے۔‘ غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ وہ مشکل حالات میں ہمیشہ اپنے لیڈر کے ساتھ فرنٹ لائن پر کھڑے ہوئے ہیں، ان کی وفاقی کابینہ میں موجودگی ان پر لیڈر شپ کے اعتماد کا مظہر ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 