10:46 pm
ن لیگ موٹروے کا کریڈٹ نواز شریف کو دیتی رہی مگر احسن اقبال  کے بیان نے ساری کہانی ہی بدل دی ،موٹروے در اصل کس نے بنائی تھی ؟

نارووال (مانیٹرنگ ڈیسک )ن لیگ موٹروے کا کریڈٹ نواز شریف کو دیتی رہی مگر احسن اقبال نے کے بیان نے ساری کہانی ہی بدل دی ،موٹروے در اصل کس نے بنائی تھی ؟ ۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمارے دور حکومت میں موٹرویز سی پیک کے تحت بنیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ 'ن لیگ کے دور میں موٹرویز 
سی پیک کے تحت چینی کمپنیوں نے بنائیں یا فوج کے ادارہ FWO نے تعمیر کیں- وزیر اعظم چین یا فوج کس کو الزام دے رہے ہیں؟ واضح رہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہمیشہ اس بات کا کریڈٹ لیتی رہی ہے کہ انہوں نے موٹرویز کو قومی خزانے سے بنایا،لاہور اورنج ٹرین کے حوالے سے بھی یہی دعوی کیا گیا تھا تاہم بعد میں انکشاف ہوا کہ اورنج ٹرین بھی سی پیک کے پیسوں سے بنائی گئی۔

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

بیوی سے پوچھے بغیردوسری شادی کرنے والے شوہر کو ایک اور مصیبت نے گھیر لیا