10:25 am
ایک دن میں 39افراد جاں بحق ،ملک کہرام برپا ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں کورونا وائرس کے حملے جاری و ساری ہیں ،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 39افراد لقمہ اجل بن گئے ،وائرس سے اب تک مرنے والوں کی مجموعی تعداد27 ہزار 729 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزیدایک ہزار742 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 45 ہزار127 ہوگئی۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ
چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 44ہزار116کورونا ٹیسٹ کیے گئے اور مثبت کیسز کی شرح 3.30 فیصد رہی۔سندھ میں کورونا کے کیسز کی تعداد 4 لاکھ 57ہزار458،خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 73 ہزار796، پنجاب میں 4 لاکھ 31 ہزار09، اسلام آباد میں ایک لاکھ 5 ہزار417، بلوچستان میں 32 ہزار916، آزاد کشمیر میں 34 ہزار127 اور گلگت بلتستان میں 10 ہزار321 ہو گئی ہے۔کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 12 ہزار 617 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ سندھ میں 7 ہزار382، خیبرپختونخوا 5 ہزار537، اسلام آباد 923، گلگت بلتستان 184، بلوچستان میں 348 اور آزاد کشمیر میں 738 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز