11:08 am
تحریک انصاف میں تاریخی دراڑ کی خبریں ، PTIکا ستون مانا جانے والا رہنما پارٹی چھوڑ رہا ہے ؟ اند ر کی خبر نے ہلچل مچا دی

ا سلام آبا(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف میں تاریخی دراڑ کی خبریں ، PTIکا ستون مانا جانے والا رہنما پارٹی چھوڑ رہا ہے ؟ اند ر کی خبر نے ہلچل مچا دی ،پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات سامنے آگئے۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 70 ارکان نے شرکت ہی نہیں کی۔ وزیر دفاع پرویز خٹک کی قیادت میں 22 ارکان پر مشتمل بڑا گروپ بھی سامنے آگیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی 
کے اجلاس میں 70 ارکان نے عدم دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے شرکت نہیں کی۔ ایسے میں پرویز خٹک کی قیادت میں خیبر پختونخوا کے 22 ارکان پر مشتمل نیا گروپ بھی سامنے آگیا جس کو وزیر اعظم نے ملاقات کیلئے طلب کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا گروپ کے ارکان نے ترقیاتی فنڈز نہ ملنے اور گیس سکیموں کا شکوہ کیا۔ اس پر وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے سکیمیں دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس گیس ہی نہیں ہے۔اتحادی جماعت ق لیگ کے وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے وزیر اعظم سے کہا کہ اگر یہی صورتحال رہی تو جتنے ارکان آپ کے سامنے بیٹھے ہیں ان سب کی ضمانتیں ضبط ہوں گی، ارکان اسمبلی سکیموں کے بغیر اور مہنگائی کی صورتحال میں اپنے حلقوں میں کس منہ سے جائیں۔پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کراچی سے تعلق رکھنے والے ارکان نے بھی شکایات کے انبار لگادیے۔ آفتاب جہانگیر نے کہاکہ ہمیں کہا گیا ہے کہ اگلی دفعہ آپ کی بجائے کوئی اور پارٹی امیدوار ہوں گے ،اگر یہ سچ ہے تو ہمیں وقت پر ہی بتا دیا جائے تاکہ ہم اپنا بندوبست کر لیں۔

تازہ ترین خبریں

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان ،پٹرول8 اور ہائی سپیڈ ڈیزل5 روپےفی لٹرسستا ہوگیا

پیمر ا کا نیا ضابطہ اخلاق ، ملک کیخلاف نفرت پھیلانے والوں کا بلیک آئوٹ کرنے کی ہدایت

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے