03:20 pm
مسافروں کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی!شیڈول تبدیل ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں ، پھر نہ کہنا خبرنہ ہوئی

کراچی(نامہ نگار خصوصی) شہرقائد میں طوفانی بارشوں کے پیش نظر قومی ایئرلائن(پی آئی اے) سمیت دیگر ایئرلائنوں کے شیڈول میں تبدیلی جبکہ بعض پروازیں منسوخ کردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے سکھر جانے والی پرواز پی کے594منسوخ
کردی گئی۔ کراچی سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے304 بھی منسوخ کی گئی ہے۔کراچی سے اسلام آباد جانے والی سرین ایئر کی پرواز502دوپہر 12بجے روانہ ہونی تھی لیکن وقت تبدیل کردیا گیا اب 1بجکر55منٹ پر روانگی متوقع ہے۔اسی طرح کراچی سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے368دوپہر1بجے روانہ ہونی تھی وقت میں بھی تبدیلی کردی گئی جس کے بعد پرواز کی روانگی2بجے توقع کی جارہی ہے۔کراچی سے کوئٹہ جانے والی پرواز پی کے310منسوخ کردی گئی۔ کراچی سے کوئٹہ جانیوالی سرین ایئر کی پرواز کو بھی منسوخ کردیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 