03:20 pm
تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آگئی ،شبلی فراز نےبھنگ کاشت کے منصوبے کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فرازنے بھنگ کاشت کے منصوبہ کا افتتاح کردیا،موٹر وے کے قریب کلیام میں 1 ایکڑ پر بھنگ کی کاشت شروع کردی گئی۔ تفصیلات کےمطابق پی سی ایس آئی آر اور ایگریکلچر یونیورسٹی ملکر اس پائلٹ پراجیکٹ پر کام کریں گی،پائلٹ منصوبے کے تحت 3 سال میں 5 ایکٹر پر بھنگ کاشت کی جائے گی،ایک ایکڑ بھنگ کی کاشت
سے 10 لیٹر سی پی ڈی آئل پیدا ہوگا،1 لیٹر سی پی ڈی آئل کی قیمت دس ہزار ڈالر ہے۔وفاقی وزیر نے ہیمپ ویلیو چین منصوبے کی سائٹ کا دورہ کیا۔اس موقع پر وفاتی وزیر شبلی فراز کو بھنگ کے پودوں کی کاشت پر بریفنگ دی گئی۔ بریفننگ میں بتایا گیا کہ بھنگ کے پودوں سے 50 ہزار براڈیکٹس بن سکتی ہیں، بھنگ کا فائبر کاٹن اور ٹیکسٹائل انڈسٹری میں استعمال ہوتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا