03:21 pm
محمد زبیر کی مبینہ غیر اخلاقی ویڈیو ۔۔۔!!!  کیپٹن (ر)صفدر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر سوشل میڈیا صارفین دنگ رہ گئے

لاہور (نیوز ڈیسک )کچھ دن قبل سوشل میڈیا پر نہایت غیر اخلاقی ویڈیو لیک ہوئی جسے مبینہ طور پر ن لیگی رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی قرار دیا جارہاہے تاہم انہوں نے اسے جھوٹی اور جعلی قرار دیدیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق اس معاملے پر جب صحافیوں نے مریم نواز سے گفتگو کرنا چاہی تو انہوں نے جواب دیا کہ یہ محمد زبیر اور اللہ کا معاملہ ہے ، 
انہوں نے کہا کہ محمد زبیر میرے اور نوازشریف کے ترجمان ہیں اور رہیں گے ۔اب اس معاملے پر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا موقف بھی سامنے آیاہے جوکہ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہاہے ، ان کی دی گئی منطق پر سینئر صحافی غریدہ فاروقی بھی بہت حیران ہوئی اور انہوں نے مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے ٹویٹر پر شیئر کیاکیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہناتھا کہ ” لوگ ڈرے ہوئے ہیں ، بھائی نہ ڈرو ، فلموں سے کچھ نہیں ہوتا، ہر ایک شخص کی زندگی میں کہیں نہ کہیں فلم بنی ہوئی ہے ، جرات سے کہو کہ ہاں ہے فلم ، آؤ لاؤ ، ہم بھی آپ کی فلائیں گے،یہ سارے بیٹھ جائیں گے ، یہ سب چابی گروپ ہے۔

تازہ ترین خبریں

آڈیولیکس پر پریس کانفرنس کرنیوالے وزیرکو مستعفی ہوجانا چاہئے ، سپریم کورٹ

معروف اداکارہ اشنا شاہ نے  خواتین کو مردوں سے دوستی کیلئےقیمتی مشورہ دیدیا

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں 55 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا