08:18 pm
اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی کو امیدوار نہیں ملیں گے۔مریم نواز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی کو امیدوار نہیں ملیں گے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی ایسا شخص موجود نہیں جو ووٹ کی حرمت اور آئین کی بالادستی پر یقین نہ رکھتا ہو ، اسی سے ہی پاکستان ترقی کرے گا۔مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ میاں صاحب نے اپنی تقریر میں کہا انہوں نے لڑائی سے بچنے کی پوری کوشش کی لیکن میں انکو یاد
دلانا چاہتی ہوں میاں صاحب عزت نفس کا خیال رکھنے والے شخص ہیں ، میاں صاحب نے لڑائی سے بچنے کےلیے اپنے درینہ ساتھی پرویز رشید،مشاہد اللہ خان اور فاطمی صاحب کی قربانیاں دیں۔انہوں نے کہا کہ جیسے امریکہ ڈومور کہتا رہا یہ کرتے رہے ، آپ جتنا پیچھے ہٹیں گے آپ کو اتنا دبانے کی کوشش کرینگے ، پھر وہی ہوا انہوں نے میاں صاحب کی قربانی مانگی ، نوازشریف نے اپنے لیے کبھی کچھ نہیں مانگا بلکہ ان کو عہدے کھونے پڑے ، نہ انہوں نے کبھی کہا مجھے دولت دے دو ، ہمارا واحد کاروبار تھا جو پانچ سال سے بند ہے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان